کنیست

کنیست (عبرانی: הַכְּנֶסֶת‎‎‏ ؛ یعنی مجلس یا اسمبلی؛ عربی: الكنيست) اسرائیل کی ایک یک ایوانی قانون ساز اسمبلی ہے۔ اسرائیلی نظام حکومت میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، صدر و وزیر اعظم (اگرچہ رسمی طریقے سے وزیر اعظم کو صدر سے مقرر کرتا ہے) کا انتخاب کر سکتی، کابینہ کو منظور کر سکتی اور حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کنیست کے پاس ریاست کے کمپٹرولر کا انتخاب کرتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، صدر اور ریاست کمپٹرولر کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئے الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔ وزیر اعظم اگر چاہے تو وہ خود بھی کنیست کو منسوخ کر سکتا ہے۔ تاہم انتخابات کی تکمیل تک کنیست برقرار رہتی ہے۔ کنیست جفعات رام، یروشلم میں واقع ہے۔

کنیست
הכנסת
ھا کنیست
الکنیست
بیسویں کنیست
Wiki اردوCoat of arms or logo
قسم
قسم
قیادت
اسپیکر
قائد حزب اختلاف
شیلی یحیموویچ، لیبر
از 1 جنوری 2019ء
ساخت
نشستیں120
کنیست
سیاسی گروہ
حکومت (61)
  •   لیکود (30)
  •   کولانو (10)
  •   شاس (7)
  •   توراتی یہودیت اتحاد (6)
    •   اگودات یسرائیل (4)
    •   دیگیل ھاتوراہ (2)
  •   بیت یہودی (5)
    •   تکوما (2)
  •   یمین جدید (3)

حزبِ اختلاف (59)

  •   لیبر (19)
  •   مشترکہ فہرست (13)
    •   حداش (4)
      •   مکی (3)
    •   متحدہ فہرست عرب (4)
    •   بلد (3)
  •   یش عتید (11)
  •   ہتنوعا (5)
    •   سبز تحریک (1)
  •   یسرائیل بیتینو (5)
  •   میرتس (5)
  •   تحریک عرب برائے تغیر (1)
  •   آزاد (1)
انتخابات
نظام رائے شماری
پارٹی لسٹ پروپوشنل ریپریزنٹیشن
ڈھونٹ طریقہ
پچھلے انتخابات
17 مارچ 2015ء
اگلے انتخابات
2019ء
مقام ملاقات
کنیست
کنیست، جفعات رام، مغربی یروشلم، اسرائیل
ویب سائٹ
www.knesset.gov.il

نام

اصطلاح ”کنیست“ قدیم کنیست ھا جدولا (عبرانی: כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה‎) سے مشتق ہے، جو یہودی عقیدہ کے مطابق تورات کے انبیا کے اختتامی و ربیائی یہودیت کی تشکیل کے عہد (200 ق م) کے 120 نقل نویسوں، دانش مندوں اور انبیا کی مجلس تھی۔

حکومت میں کردار

اسرائیلی نظام حکومت میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، صدر کا انتخاب کر سکتی، کابینہ کو منظور کر سکتی اور اپنی کمیٹیوں کے ذریعے حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، صدر اور ریاست کے کمپٹرولر کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کی صورت میں حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئی الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔

کنیست کی اسمبلیاں

ہر کنیست اپنے الیکشن کے نمبر سے جانی جاتی ہے۔ سنہ 1949ء میں اسرائیل کے پہلے انتخابات بعد کنیست منتخب ہوئی، جس کو پہلی کنیست کہتے ہیں۔ 2015ء کے انتخابات میں جو کنیست بنی وہ موجودہ اور بیسویں کنیست ہے۔

  • پہلی کنیست (1949–1951)
  • دوسری کنیست (1951–1955)
  • تیسری کنیست (1955–1959)
  • چوتھی کنیست (1959–1961)
  • پانچویں کنیست (1961–1965)
  • چھٹی کنیست (1965–1969)
  • ساتویں کنیست (1969–1974)
  • آٹھویں کنیست (1974–1977)
  • نویں کنیست (1977–1981)
  • دسویں کنیست (1981–1984)
  • گیارہویں کنیست (1984–1988)
  • بارہویں کنیست (1988–1992)
  • تیرہویں کنیست (1992–1996)
  • چودہویں کنیست (1996–1999)
  • پندرہویں کنیست (1999–2003)
  • سولہویں کنیست (2003–2006)
  • سترہویں کنیست (2006–2009)
  • اٹھارہویں کنیست (2009–2013)
  • انیسویں کنیست (2013–2015)
  • بیسویں کنیست (2015–تا حال)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

31°46′36″N 35°12′19″E / 31.77667°N 35.20528°E / 31.77667; 35.20528

Tags:

کنیست نامکنیست حکومت میں کردارکنیست کی اسمبلیاںکنیست مزید دیکھیےکنیست حوالہ جاتکنیست بیرونی روابطکنیستاسرائیلعبرانی زبانعربی زبانفہرست مجالس قانون ساز بلحاظ ملکمعاونت:بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ برائے عبرانیوزیر اعظم اسرائیلکابینہ اسرائیلیروشلمیک ایوانیت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حدیث جبریلبھارت کے صدورسورہ النملحیا (اسلام)علا الدین پاشامسیحیتفارابیالحادبلاغتختم نبوتخاندانیہودیت میں شادیاحمد فرازحسین بن علیاکبر الہ آبادیبارہ امامآل ابراہیمغلام علی ہمدانی مصحفیابراہیم (اسلام)ابراہیم بن منذر خزامیمحمد بن سعد بن ابی وقاصپاکستان کی یونین کونسلیںتبع تابعینتفسیر قرآنآرائیںمحمد بن اسماعیل بخاریپاکستان مسلم لیگ (ن)عمر بن عبد العزیزمير تقی میرتحریک پاکستانہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءابو ایوب انصاریپاکستان کے اضلاعموہن جو دڑوایمان (اسلامی تصور)ابو عبیدہ بن جراحقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتمشت زنی اور اسلاممرزا محمد رفیع سوداانگریزی زبانعلی ہجویریغزوہ تبوکہلاکو خانفہرست ممالک بلحاظ آبادیاردوفورٹ ولیم کالجاسلامی اقتصادی نظاممعجزات نبوینظیر اکبر آبادیپنجاب کی زمینی پیمائشمتواتر (اصطلاح حدیث)ایشیاحمدامیر خسروہند بنت عتبہرفع الیدیننوٹو (فونٹ خاندان)موسیٰچوسرڈپٹی نذیر احمدقیامتخط نستعلیقکائناتمارکسیتقریشجزیہمجید امجدتدوین حدیثشعب ابی طالبناول کے اجزائے ترکیبینظمبدھ متحروف مقطعاتفہرست وزرائے اعظم پاکستانمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہانتخابات 1945-1946احمد ندیم قاسمیعام الفیل🡆 More