کمیونسٹ انٹرنیشنل، مختصر کومنٹرن جس کو تیسری انٹرنیشنل (1919ء–1943ء) بھی کہا جاتا ہے، ایک بین الاقوامی کمیونسٹ تنظیم تھی، جو مارچ 1919ء کے دوران میں ماسکو میں بنائی گئی تھی۔ یہ دنیا میں کمیونزم کی وکالت کرتی تھی اور بین الاقوامی بورژوازی کے خاتمے اور بین الاقوامی سوویت جمہوریہ کی تخلیق کے لیے ہتھیاری طاقت سمیت تمام طریقوں کے ساتھ لڑنے کی حامی تھی۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بانی | ولادیمیر لینن |
---|---|
تاسیس | 2 مارچ 1919 |
تحلیل | 15 مئی 1943 |
جانشین | کمیونسٹ انفارمیشن بیورو |
یوتھ ونگ | ینگ کمیونسٹ انٹرنیشنل |
نظریات |
|
This article uses material from the Wikipedia اردو article کمیونسٹ انٹرنیشنل, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.