کمپیوٹر نیٹ ورک

یہ مقالہ شمارندی شبکہ کاری (computer networking) کے متعلق ہے۔ مزید استعمال کے لیے دیکھیے: شبکہ

کمپیوٹر نیٹ ورک یا شمارندی شبکہ ؛ انگریزی: computer network) باہم متصل شمارندوں (computers) کے گروہ کو کہا جاتا ہے۔ کسی بھی شبکہ سے متصل شمارندوں کو شبکہ شدہ کمپیوٹر (networked computer) کہا جاتا ہے۔

شمارندی شبکہ کی وسیع خصوصیات کی بنا پر ان کی کئی اقسام بنائی جا سکتی ہیں۔ ذیل میں شبکہ کے بنیادی اجزاء کی اقسام و زمرہ جات کے بارے میں عام معلومات فراہم کی جا رہی ہیں۔

شبکہ کاری کے اقسام

وسعت

وسعت کی بنیاد پر شمارندی شبکہ کاری کو لوکل ایریا نیٹ ورک، وسیع علاقائی جالکار (Wide Area Network) اور ام البلادی علاقائی جالکار (Metropolitan Area Network) میں جماعت بند کیا جا سکتا ہے۔

طریقۂ اتصال

کمپیوٹر نیٹ ورکنگ کو اُن میں استعمال ہونے والی کمپیوٹر سافٹ وئیری ٹیکنالوجی پر بھی تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ مثلاً بصری ریشہ (Optical Fibre)، ایتھرنیٹ (ethernet) اور وائرلیس لائن (Wireless LAN) وغیرہ۔

فعلی تعلق (جالکاری شکلِ تعمیر)

کمپیوٹر نیٹ ورکنگ کو اُن میں موجود عناصر کے درمیان فعلی تعلق پر جماعت بند کیا جا سکتا ہے۔ مثلاً فعال نیٹ ورکنگ (Active networking)، کلائنٹ سرور (Client-Server) اور ہمتا بہ ہمتا (گروہِ کار) (Peer-to-Peer/P2P) طرزِتعمیر۔

مزید تفصیل کے لیے دیکھیے: جالکاری مقامیات

اقسام

وسعت کی ترتیب پر سب سے عام جالاتِکار کی اقسام درج ذیل ہیں:

ذاتی علاقائی جالِکار(Personal Area Network/PAN)

ذاتی علاقائی جالِکار ایک شمارندی جالِکار ہے جو ایک شخص کے قریبی شمارندی اختراعات کے درمیان اتصال کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ کچھ اختراعات جو اِس قسم کے جالِکار میں استعمال ہوتی ہیں اُن میں مطبعے (Printers)، [[فیکس (Fax mechines)]]، ہاتف (Telephone)، مفراسات (Scanners) اور ذاتی رقمی معاون (PDAs) وغیرہ شامل ہیں۔ ذاتی علاقائی جالاتِکار کو شمارندی حافلات جیسے کسح (USB) اور فائر وائر (FireWire) کے ذریعے تاربند کیا جا سکتا ہے۔

مقامی علاقائی جالِکار (Local Area Network/LAN)

مقامی علاقائی جالِکار (جسے مختصراً معاجال بھی کہہ سکتے ہیں) ایک ایسا شمارندی جالِکار ہے جو کسی چھوٹے جغرافیائی علاقہ جیسے گھر، دفتر یا کوئی عمارت وغیرہ کی سرپوشی کرے۔ حالیہ مقامی علاقائی جالِکار تقریباًًًً ایتھرجال ٹیکنالوجی پر بنے ہوتے ہیں۔

احاطی علاقائی جالِکار (Campus Area Network/CAN)

ایسا شمارندی جالِکار جو دو یا دو سے زائد معاجالوں (LANs) کو باہم مربوط کرے مگر یہ جالِکار کسی خاص جغرافیائی علاقہ تک محدود ہوتا ہے جیسے کسی کالج کا احاطہ، کارخانوں کا علاقہ یا کوئی عسکری اساس وغیرہ۔ شمارندی جالِکار کی یہ قسم ام البلادی جالِکار کی ایک قسم سمجھی جا سکتی ہے مگر یہ اُس سے کم علاقے پر محیط ہوتی ہے۔

ام البلادی جالِکار (Metropolitan Area Network/MAN)

ام البلادی جالِکار ایک ایسا شمارندی جالِکار ہے جو دو یا دو سے زائد معاجالوں یا کیمپس علاقائی جالاتِکار کو آپس میں جوڑے۔ تاہم، یہ شمارندی جالِکار کسی شہر یا قصبے کی حدود کو پار نہیں کرتا۔

وسیع علاقائی جالِکار (Wide Area Network/WAN)

وسیع علاقائی جالِکار ایک ایسا ابلاغیاتی جالِکار ہے جو نسبتاً وسیع علاقے پر کام کرتا ہے (جیسے ایک شہر سے دوسرے شہر تک یا ایک ملک سے دوسرے ملک تک).

عالمی علاقائی جالِکار (Global Area Network/GAN)

اِس قسم کی جالِکار کی کوئی خاص تعریف تو سامنے نہیں آئی۔ تاہم، عموماً اِس کی تعریف کچھ یوں کی جاتی ہے کہ ایک ایسا جالِکار جو سیارچی سرپوشی علاقہ اور لاسلکی علاقائی جالِکاروں پر محمولاتی ابلاغیات کو سہارا دے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

کمپیوٹر نیٹ ورک شبکہ کاری کے اقسامکمپیوٹر نیٹ ورک اقسامکمپیوٹر نیٹ ورک مزید دیکھیےکمپیوٹر نیٹ ورک حوالہ جاتکمپیوٹر نیٹ ورکنیٹ ورک (ضد ابہام)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

گرو نانکرضی اللہ تعالی عنہتراجم قرآن کی فہرستذوالنونعصمت چغتائیوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)اصول فقہاردو حروف تہجیفتح اندلسنواز شریفموبائل فونصنعت مراعاة النظیرعلی ہجویریوزارت داخلہ (پاکستان)علم حدیثمسلم بن الحجاجقرآندہشت گردیاڑھائی دن کا جھونپڑافورٹ ولیم کالجکمپیوٹرفہرست ممالک بلحاظ آبادیاختر حسین جعفریمولوی عبد الحقہابیل و قابیلابولہبجنگلدار العلوم ندوۃ العلماءمومن خان مومنترقی پسند تحریکخلافت امویہاسلام میں بیوی کے حقوقداستان امیر حمزہخطبہ حجۃ الوداعپنجاب کی زمینی پیمائشایمان (اسلامی تصور)معاشرہسلیمان کا ہدہدنعتآزاد کشمیرابلاغ عامہاسلامی عقیدہعقیقہعلم نجومتثلیثانتظار حسینافسانہابجدبانگ درازقومدو قومی نظریہاردوعثمان بن عفانثقافتمرفوع (اصطلاح حدیث)اسم علمقراء سبعہسنتبرصغیر اعدادی نظامسورہ الرحمٰنمرزا فرحت اللہ بیگمراکشیادگار غالباسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)نظریہ پاکستانخلفائے راشدیناعرابرجممیراجیجغرافیہ پاکستانحکیم لقمانروزنامہ جنگاسمائے نبی محمدرانا سکندرحیاتامیر خسروسعدی شیرازیسورہ العنکبوتوحدت الوجودمہینا🡆 More