اختراع

    اخــتراع، دراصل کسی خاص مقصد کو حاصل کرنے کے لیے بنائے جانے والے ادات (instrument) کو کہا جاتا ہے، اس کی جمع اخترعات کی جاتی ہے۔ اس اصطلاح کے دائرہ کار میں درج ذیل الفاظ یا مفہوم آسکتے ہیں
  • آلہ (machine) یا اس میں لگا ہوا کوئی اوزار (tool)
  • پرزہ یا اس کا کوئی حصہ
  • اطلاعاتی نفاذیہ (information appliance)، یہاں نفاذیہ سے مراد ایک انتہائی کارآمد اختراع کی ہے جسے انگریزی میں appliance کہا جاتا ہے
  • کمپیوٹر سے لگی ہوئی جانبی اختراعات (peripheral device)
  • کسی برقی آلے یا آداہ میں لگا ہوا کوئی برقی جز (electrical component)
  • علم کمپیوٹر میں کسی اختراع یا پرزے کو کمپیوٹر سے منسلک کرنے والا سافٹ ویئر جس کو اختراعی ملف (device file) کہا جاتا ہے

نیز دیکھیے


اختراع  یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

گنتی2023-24ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلےمکہنہج البلاغہکچنارنفسیاتعید الفطرخراسانپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتاسماء اصحاب و شہداء بدرجنت البقیععبد المطلبمسجد اقصٰیسورہ یٰساسم مصدرسقراطہندی زبانعبدالرحمن بن عوفزراعتواقعہ کربلاغزوہ بنی قریظہاسرائیلشملہ وفدتاتاریاردو صحافت کی تاریخفتح مکہفاطمہ جناحمعاویہ بن ابو سفیانخلافت امویہہارون الرشیدرقیہ بنت محمدجنوبی ایشیاپہلی جنگ عظیماسلام میں خواتینختم نبوتریاستہائے متحدہ امریکا میں مذہبسلطنت عثمانیہ میں آرمینیپاکستان میں 2024ءصفحۂ اولمنافقمحفوظپنجاب کی زمینی پیمائشزبوراردو حروف تہجیایرانعمرو ابن عاصدریائے سندھنظام الدین اولیاءافسانہدبستان دہلیکوہ سیناءفرزندان علی بن ابی طالبدنیادبری جماعمالک بن انسغزوہ موتہعلم عروضدریائے نیلسفر نامہرومی سلطنتانڈین نیشنل کانگریسکابینہ پاکستانگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)نظیرمحمد علی جناحعباس بن علیاسم ضمیرانسانی جسمعلی گڑھ تحریکالانعاماہل بیتتصویرسورہ العنکبوتصنعت مراعاة النظیرخطبہ حجۃ الوداعتنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقواماسلاموفوبیااقبال کا تصور عقل و عشق🡆 More