کائی

کائی جس کو انگریزی میں الجی کہا جاتا ہے اور گلگت بلتستان میں کَھڑَک کہا جاتا ہے۔ ایک انتہائی سادہ اور بنیادی قسم کے پودے ہوتے ہیں جن میں اعلی نباتات کی طرح باقاعدہ جڑ اور تنے وغیرہ کا نظام نہیں ہوتا۔ یہ حقیقی المرکز خلیات رکھتے ہیں اور ان میں ضیائی تالیف (photosynthesis) کرنے والے پودوں کی مانند سبزرنگ کا مادہ پایا جاتا ہے جس کو سبزمایہ (chlorophyll) کہتے ہیں۔ اسی سبز مادے کی موجودگی کی وجہ سے یہ سورج سے حاصل ہونے والی شعاعی توانائی اور اپنے ارد گرد کے ماحول (عموما پانی) سے حاصل ہونے والے معدنیات اور سادہ کیمیائی مرکبات کی مدد سے اپنے لیے غذا تیار کرتے ہیں۔

Tags:

توانائیجڑحقیقی المرکزضیائی تالیف

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تقویغزالیفہرست پاکستان کے دریاوسط ایشیاجنگ عظیم اولمشرقی پاکستانفارسی زبانمحمود غزنویالنساءسجدہ تلاوتغزوہ تبوکموطأ امام مالکجبرائیلکلمہ کی اقسامنماز چاشتگوگلخودی (اقبال)انساناہرام مصردبری جماعتقسیم بنگالروزہ (اسلام)قرآن میں انبیاءختم نبوتفقہ حنفی کی کتابیںعمر بن عبد العزیزاسلام میں بیوی کے حقوققراء سبعہراکھ (ناول)جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیمعبادت (اسلام)عشاءجنگلیوٹاہفعلاسم موصولخارجہ پالیسیآلودگیمثلثعبد الستار ایدھیملا عمرایوب (اسلام)اسلام میں زنا کی سزاکیلونآدم (اسلام)اعمر عطا بندیالحنبلیعلم نجومچیک جمہوریہشاہ جہاںملتانگنتیمیراجیصفیہ بنت حیی بن اخطبنماز اشراقاعتکافپاکستان میں خواتینپریم چند کی افسانہ نگاریایمان (اسلامی تصور)برصغیر اعدادی نظامایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ریکارڈز کی فہرستروزہ افطار کرنے کی دعاکرشن چندربدرخلافت امویہایوب خاناہل بیتصحاح ستہٹیلی ویژنانجمن پنجابمثنوینسب محمد بن عبد اللہحمزہ بن عبد المطلبجماعت اسلامی پاکستانقوم عادگرنسی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستتذکرہ🡆 More