ڈیوڈ لونگ اسٹون

jdhghdcshvxbxڈیوڈ لونگ اسٹون (19 مارچ 1813ء – یکم مئی 1873ء) (انگریزی: David Livingstone) اسکاچستان سے تعلق رکھنے والے ایک طبی مسیحی مبلغ اور وسطی افریقہ میں تحقیقات کرنے والے ایک مہم جو تھے۔ وہ وکٹوریا آبشار کو دیکھنے والے پہلے یورپی تھے اور اس آبشار کو وکٹوریا کا نام بھی انھوں نے ہی دیا تھا۔

وہ 19 مارچ 1813ء کو جنوبی لنارکشائر، اسکاچستان کے گاؤں بلانٹائر میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے جامعہ گلاسکو سے یونانی زبان، طب اور الٰہیات میں تعلیم حاصل کی۔

بعد ازاں انھوں نے افریقا میں تلاش کی مہمات کا آغاز کیا اور 1852ء سے 1856ء تک افریقہ کے اندرونی علاقوں میں دریافتیں کیں۔ وہ موسی-او-تونیا ("گھن گھرج والا دھواں") آبشار کو دیکھنے والے پہلے یورپی تھے جسے انھوں نے ملکہ وکٹوریا کے نام پر "وکٹوریا آبشار" کا نام دیا۔

آپ یکم مئی 1873ء کو 60 سال کی عمر میں زیمبیا میں چل بسے۔

وہ 19 ویں صدی کے اواخر میں برطانیہ مشہور ترین قومی شخصیات میں سے ایک تھے۔

آپ وسطی افریقہ میں دریائے نیل کا منبع تلاش کرنے کی مہمات میں حصہ لیا۔ ان مہمات کے نتیجے میں افریقہ میں مسیحیت کی تبلیغ کے ساتھ ساتھ وہاں نوآبادیاتی دور کا بھی آغاز ہوا اور افریقہ طویل دور غلامی میں چلا گیا۔

افریقہ کے علاوہ دنیا کے کئی ممالک میں شہر اور قصبے آپ کے نام سے موسوم ہیں جن میں زیمبیا اور ملاوی میں دو شہر آپ کے نام پر لونگ اسٹون کہلاتے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

1 مئی1813ء1873ء19 مارچاسکاٹ لینڈوسطی افریقہوکٹوریا آبشار

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ترقی پسند تحریکیورومسلم بن الحجاججنگ آزادی ہند 1857ءقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتجلال الدین رومیسورہ الممتحنہکھوکھراسلامی عقیدہزبانعبد الستار ایدھیصحاح ستہاسماعیل (اسلام)میثاق لکھنؤمعتمر بن سلیمانمشت زنیسورہ فاتحہمحمد بن ادریس شافعیلفظماسکودعائے قنوتاقبال کا تصور عقل و عشقہندوستانابن عربیتخیلعمر بن خطابصلاح الدین ایوبیفہرست گورنران پاکستانپشتونرائل چیلنجرز بنگلوراہل حدیثخالد بن ولیدحمددریائے سندھمریم نوازغزوہ بدرغزوہ تبوکحسن ابن علیمرزا غلام احمداحمدیہیحیی بن زکریاغزوہ بنی قریظہطاعونمحمد حسین آزادمشت زنی اور اسلامتوبۃ النصوحہندوستانی عام انتخابات 1945ءسمتانتخابات 1945-1946علی ابن ابی طالبجمہوریتیروشلمابن خلدونلیاقت علی خانافلاطونجنگ قادسیہایمان (اسلامی تصور)قوم سبافصاحتایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)آئینسورہ الاحزابعبد المطلبکرپس مشنہلاکو خانابراہیم (اسلام)آل عمرانكاتبين وحیسچل سرمستلوط (اسلام)علم تجویدیوم پاکستانموسیٰ اور خضرعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیعلم بدیعابولہبانارکلی🡆 More