ڈیوڈ ایٹن برا

ڈیوڈ ایٹن برا (David Attenborough) ایک برطانوی فلم ساز اور ماہر فطرت ہے۔ انھوں نے زمین پر زندگی کی مختلف حالتوں کو انتہائی دلچسپی کے ساتھ اپنی فلموں اور کتابوں کا موضوع بنایا۔ وہ بی بی سی ٹیلیوژن سے وابستہ رہے۔

ڈیوڈ ایٹن برا
(انگریزی میں: David Frederick Attenborough ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیوڈ ایٹن برا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 مئی 1926ء (98 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئسلورتھ ،  لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ڈیوڈ ایٹن برا مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی کالج لندن
کلیئر کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم ارضیات اور حیوانیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار ،  فلم ہدایت کار ،  منظر نویس ،  آپ بیتی نگار ،  صحافی ،  ماہر حیاتیات ،  ہدایت کار ،  میزبان ،  فطرت پسند ،  ٹیلی ویژن میزبان ،  ٹیلی ویژن ہدایت کار ،  ماہر ماحولیات ،  مصنف ،  سائنس مشہوری باز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل مشہور عام سائنس ،  تعلیمی ٹیلی ویژن   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت بی بی سی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
چمپیئنز آف دی ارتھ (2022)
کرسٹل ایوارڈ (2019)
ڈیوڈ ایٹن برا آرڈر آف میرٹ (2005)
کیئرڈ میڈل (2004)
ایڈنبرا میڈل (1998)
ڈیوڈ ایٹن برا کمپینین آف آنر (1996)
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز (1991)
فاؤنڈرز میڈل (1985)
ڈیوڈ ایٹن برا سی بی ای (1974)
ایمی اعزاز  
ڈیوڈ ایٹن برا نائٹ بیچلر    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ڈیوڈ ایٹن برا
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیوڈ ایٹن برا
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زندگی

سر ڈیوڈ فریڈرک ایٹن برا 8 مئی 1926 کو لندن برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ اس کا باپ پرنسپل تھا۔ کیمبرج یونیورسٹی سے فطری سائنس میں ڈگری لی شاہی بحریہ میں دو سال لگائے۔ اس کے بعد اس کا تعلق بی بی سی سے ہو گیا جو ساری عمر رہا۔

فلمیں

Life on Earth

The Living Planet Lost Worlds, Vanished Lives

Trials of Life

Life in the Freezer

The Private Life of Plants The Life of Birds

State of the Planet The Blue Planet

The Life of Mammals

کتابیں

  • Quest in Paradise (1960)
  • Zoo Quest to Madagascar (1961)
  • Quest Under Capricorn (1963)
  • Fabulous Animals (1975)
  • The Tribal Eye (1976)
  • Life on Earth (1979)
  • Discovering Life on Earth (1981)
  • The Living Planet (1984)
  • The First Eden (1987)
  • The Atlas of the Living World (1989)
  • The Trials of Life (Collins, 1990) ISBN 0-00-219912-2
  • The Private Life of Plants (BBC Books, 1994) ISBN 0-563-37023-8
  • The Life of Birds (BBC Books, 1998) ISBN 0-563-38792-0
  • The Life of Mammals (BBC Books, 2002) ISBN 0-563-53423-0

حوالہ جات

Tags:

ڈیوڈ ایٹن برا زندگیڈیوڈ ایٹن برا فلمیںڈیوڈ ایٹن برا کتابیںڈیوڈ ایٹن برا حوالہ جاتڈیوڈ ایٹن برافطرت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مغلیہ سلطنتسلیمان کا ہدہدجنگلعام الفیلنمازچراغ تلےپاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہاردو ناول نگاروں کی فہرسترومحروف مقطعاتالتوبہجنگ یرموکحجكاتبين وحیصدقہدوسری جنگ عظیم کے اتحادیصلیبی جنگیںمسلمانفرعونعمرو ابن عاصمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچافسانۂ عجائبمشنری پوزیشنارکان اسلامہندوستان میں مسلم حکمرانیتاریخمحمد بن قاسممزاحابو حنیفہاجون ایلیاحلف الفضولفرزندان علی بن ابی طالبمنطقحرفحرمت مصاہرتدجالسعد بن معاذشرکنظام الدین اولیاءیروشلماسلام میں بیوی کے حقوقفلسطیناردو نظمفہرست وزرائے اعظم پاکستانقومی ترانہ (پاکستان)معین الدین چشتیابو عبیدہ بن جراحمذکر اور مونثضرب المثلسورہ الفتحریاستہائے متحدہ امریکا میں مذہبالطاف حسین حالیاسلام آبادبرصغیرصلاۃ التسبیحجناح کے چودہ نکاتمحمد بن ابوبکرغریدہ فاروقیتراویح27 مارچبینظیر انکم سپورٹ پروگراماحساس پروگرامسورہ الحجراتواقعہ کربلاہجرت مدینہابن کثیرائمہ اربعہہجرت حبشہپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولفجرصحابہ کی فہرستجمیل الدین عالیحسین بن منصور حلاجالیگزینڈر ہیملٹنآخرتاسم🡆 More