ارضیات

ارضیات، زمینی علوم کی وہ شاخ ہے جس میں ٹھوس زمین، چٹانیں جن سے یہ بنی ہے اور وہ عوامل جن سے یہ تبدیل ہوتے ہیں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے Geology کہا جاتا ہے جس کا لغوی مطلب “زمین کا علم“ ہے۔ ارضیات کو عمومی طور پر دوسرے سیاروں کے ٹھوس خواص کے مطالعہ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے (جیسے ارضیات برائے چاند و مریخ)۔

ارضیات ہمیں زمین کی تاریخ کے بارے میں بھی بتاتی ہے اور اس کے لیے پلیٹ ٹیکٹونکس، زندگی کی ارتقائی تاریخ اور ماضی کے موسموں کے بنیادی ثبوت مہیا کیے جاتے ہیں۔ معدنیات اور خام تیل کی تلاش و اخراج، پانی کے ذخائرکا تخمینہ، قدرتی آفات کے سمجھنے، ماحولیاتی مسائل کے حل اور ماضی کے موسموں کو سمجھنے میں ارضیات کا اہم کردار ہے۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غزوہ بدرمختصر القدوریالمائدہاحمد فرازجدول گنتیشیخ ابو سعیدحسن بن صباحبیعت عقبہبانگ دراتلمیحگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)ابوبکر صدیقیوروتاریخ پاکستانشریعت کے مقاصدابو الحسن علی حسنی ندویابن جریر طبریسماجسعد بن ابی وقاصایوب (اسلام)نہرو رپورٹاسلاماسلامی معاشیاتقیاسمشرق وسطیخراسانشعب ابی طالبعمر بن عبد العزیزمحمد اقبالصحابہ کی فہرستنعتفیصل آبادابو جعفر طحاویقوم عادبخت نصرخلافت امویہسورہ بقرہعلی ہجویریاسلام میں زنا کی سزافلسطینی قومکتب سیرت کی فہرستوہابیتیزید بن معاویہخلفائے راشدینہارون الرشیدتعلیمفعل مضارعترکیب نحوی اور اصولانگریزی زبانعائشہ بنت ابی بکراصول فقہعقیقمہر (ضد ابہام)ریاست ہائے متحدہذو القرنینرفع الیدینہم قافیہپاکستان میں بنیادی حقوقغسل (اسلام)عبد القدیر خانعبد الرحمٰن جامیعمانجنگ جملپاکستان میں ضمنی انتخاباتابو طالب بن عبد المطلبپاکستان کی انتظامی تقسیمبنگلہ دیشمکی اور مدنی سورتیںدبستان لکھنؤابو ہریرہدار العلوم ندوۃ العلماءعرب قبل از اسلامصالحتاریخ ایرانخواجہ غلام فریدعقیقہآل عمرانعید الاضحی🡆 More