ڈوین جانسن: امریکی اداکار اور سابق پیشہ ور ریسلر

ڈوین جانسن (پیدائش:2 مئی 1972ء) اپنے اکھاڑے کے نام یعنی دی راک کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ روک ایک امریکی و کینیڈین اداکار و پروڈیوسر ہیں۔ نیز وہ ڈبلیو ڈبلیو ای کے سبکدوش ریسلر بھی ہیں۔ وہ میامی یونیورسٹی کی رگبی ٹیم میں بھی شامل تھے۔ اس ٹیم میں انھوں نے قومی سطح کی ٹورنامنٹ بھی جیتی تھی۔ اس کے بعد وہ کینیڈا کی رگبی ٹیم میں بھی رہے۔ پھر اسی دوران ان کے دادا جو ایک ریسلر تھے، نے انھیں ریسلنگ سے متعارف کروایا۔ ان کے والد بھی ایک نامی گرامی ریسلر رہے ہیں اور ان کی والد کی وساطت سے وہ کینیڈا کے شہری بنے۔ جبکہ ان کی سابقہ بیوی کا تعلق بھی ایک مشہور ریسلنگ سے جڑے خاندان یعنی انوا ریسلنگ فیملی سے ہے۔

ڈوین جانسن
(انگریزی میں: Dwayne Douglas Johnson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈوین جانسن: امریکی اداکار اور سابق پیشہ ور ریسلر
راک مارچ 2013ء میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Dwayne Douglas Johnson ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 2 مئی 1972ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہیورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش فورٹ لاوڈرڈیل، فلوریڈا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ڈوین جانسن: امریکی اداکار اور سابق پیشہ ور ریسلر کینیڈا (2009–)
ڈوین جانسن: امریکی اداکار اور سابق پیشہ ور ریسلر ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
مذہب مسیحیت   ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19 (–ستمبر 2020)  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ڈینی گارشیا (شادی. 1997; طلاق. 2007)
لورین ہاشین (شادی. 2019)
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ میامی (–1995)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم فعلیات اور جرمیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد Bachelor of General Studies   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ پیشہ ور پہلوان ،  فلم اداکار ،  فلم ساز ،  ایگزیکٹو پروڈیوسر ،  امریکی فٹ بال کھلاڑی ،  ٹیلی ویژن اداکار ،  صوتی اداکار ،  کاروباری شخصیت ،  اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان امریکی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1995–2004؛ 2011–2013؛ 2016–2019 (ریسلر)
1999–موجود (اداکار)
کارہائے نمایاں موانا (2016ء فلم)   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت
کھیل امریکی فٹ بال ،  پیشہ ورانہ کشتی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک ڈوین جانسن: امریکی اداکار اور سابق پیشہ ور ریسلر ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ڈوین جانسن: امریکی اداکار اور سابق پیشہ ور ریسلر
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈوین جانسن: امریکی اداکار اور سابق پیشہ ور ریسلر
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

1972ء2 مئیکینیڈا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

احمد قدوریاسماعیل (اسلام)ہیکل سلیمانیتاریخ اعواناحمد ندیم قاسمیہجرت مدینہقلعہ لاہورنور الایضاحپولیوآئین پاکستانجوش ملیح آبادیاردوعمر بن خطابتاریخ پاکستاناقسام حدیثپاکستان کی انتظامی تقسیمعلم بیاناسمائے نبی محمدایوب (اسلام)صحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبآسٹریلیا سہ ملکی سیریز 2000-01ءٹیلی ویژناقبال کا مرد مومننسب محمد بن عبد اللہاہل سنتمسیحیتنوح (اسلام)اسرار احمدمسیلمہ کذابشکوہاستعارہپاکستان میں معدنیاتحسن ابن علیاسلام اور سیاستماتریدیتاریخ ایراندار ارقمترقی پسند افسانہزقومثناءپریم چندسقراطاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستفعل لازم اور فعل متعدیفیروز شاہ تغلقمہرایوان بالا پاکستانانگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2000-01ءنمرودگندمیوم پاکستانسیرت النبی (کتاب)فلسطینی قومامریکی ڈالرعقیدہ خلق قرآنجناح کے چودہ نکاتبنی اسرائیلحکومت پاکستانداستانایمان بالرسالتمیراجیابو الاعلی مودودیاعجاز القرآنپنجاب کے اضلاع (پاکستان)روح اللہ خمینیفتح اندلسابو عیسیٰ محمد ترمذیناولابن جریر طبریعمران خانمحمد بن اسماعیل بخاریعربی ادبسائبر سیکسعلم عروضشعب ابی طالبحدیث قدسی🡆 More