چاند گرہن

زمین کا وہ سایہ جو زمین کی گردش کے باعث کرہ زمین کے چاند اور سورج کے درمیان آ جانے سے چاند کی سطح پر پڑتا ہے اور چاند تاریک نظر آنے لگتا ہے۔ چاند گرہن کبھی جزوی ہوتا ہے اور کبھی پورا۔ یہ اس کی گردش پر منحصر ہے۔ زمین اور چاند تاریک کرے ہیں۔ اور یہ دونوں سورج سے روشنی حاصل کرتے ہیں۔ زمین سورج کے گرد اپنے مدار پر گھومتی ہے اور چاند زمین کے گرد اپنے مدار پر گھومتا ہے۔ یہ سال میں دو مرتبہ ایک دوسرے کے سامنے آ جاتے ہیں جس سے ایک کا سایہ دوسرے پر پڑتا ہے۔ چاند پر سایہ پڑتا ہے تو چاند گرہن اور سورج پر پڑتا ہے تو سورج گرہن کہلاتا ہے۔

چاند گرہن
چاند گرہن کا مسیط

نگار خانہ

Tags:

زمینسورجسورج گرہنچاند

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حلیمہ سعدیہرانا سکندرحیاتمحمد علی جوہرپاکستان تحریک انصافسr15x9عباس بن علیفعل معروف اور فعل مجہولپاکستانی ثقافتمشت زنی اور اسلامغالب کے خطوطحیاتیاتیوسف (اسلام)معجزات نبویایوب خانمسجد اقصٰیوحیاذانزکریا علیہ السلامنظام الدین الشاشىدہشت گردیجماعناولبنگلہ دیشاردو زبان کے شعرا کی فہرستالہدایہغسل (اسلام)اہل سنتمجید امجدموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )نوٹو (فونٹ خاندان)سورہ الاسرامعاویہ بن ابو سفیانمسیحیتاہل بیتحکیم لقمانپنجاب، پاکستانسعد بن ابی وقاصحروف تہجینماز جمعہعدتپاکستان کی زبانیںانس بن مالکاقسام حجمیراجیاردو حروف تہجیسورہ قریشسورہ الفتحذرائع ابلاغمیاں محمد بخشمعاذ بن جبلشعب ابی طالبرفع الیدینرابطہ عالم اسلامیزرتشتہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءذو القرنینشاہ احمد نورانیحمدکوساکبر الہ آبادیكتب اربعہنور الایضاحیہودابو دجانہخواجہ غلام فریدموسیٰ اور خضراسماعیل (اسلام)ام سلمہمیثاق لکھنؤعثمان بن عفانعمر بن عبد العزیزالانعاممالک بن انسغلام علی ہمدانی مصحفیمحمد اقبالجابر بن حیانسورہ المجادلہ🡆 More