پٹاخے

پٹاخے وہ کیمیائی سامان ہے جسے آتشبازی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ بھارت میں ہندو تہوار دیوالی میں، پاکستان میں شب برأت کے موقع پر اور دونوں ممالک سیاسی جلسوں اور شادیوں میں بکثرت استعمال کیے جاتے ہیں۔

بھارت میں پٹاخوں کی تیاری

تمل ناڈو کا شہر سیواکاسی کے لیے مشہور ہے۔ یہ شہر پٹاخوں کے کارخانوں سے بھرا پڑا ہے۔ ایک طرح سے یہ ملک میں بننے والے پٹاخوں کا مرکز ہے۔ ان کارخانوں کے مزدور زیادہ تر معصوم بچے ہیں۔ یعنی کی کم سنی کے مزدور ہیں۔ یہ لوگ مختصر اجرت پر دن میں آٹھ سے دس گھنٹے کام کرتے ہیں۔ کارخانوں میں حادثات کا ہونا ایک عام بات ہے۔

حوالہ جات

پٹاخے  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

بھارتدیوالیشب براتپاکستانہندو

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خاکہ نگاریجلال الدین محمد اکبرعبد القادر جیلانیدیوان (مغل فن تعمیر)ڈراماچی گویراوحشی بن حربفیروز شاہ تغلقایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)صل اللہ علیہ وآلہ وسلممنیر احمد مغلحلف الفضولاہل تشیعنحوافغانستانتثلیثزکاتروزہ (اسلام)زباناشرف علی تھانویاحمد بن حنبلجابر بن عبد اللہاداس نسلیںاردو زبان کے شعرا کی فہرستعمرانیاتانجمن پنجابفلسطینی قومعلم عروضتنقیدثمودسفر نامہسعد بن ابی وقاصالطاف حسین حالیمہیناقلعہ بالا حصاربچوں کی نشوونماشعیبیوسف (اسلام)پاکستان قومی کرکٹ ٹیمانٹر سروسز انٹلیجنسمشرقی پاکستانبھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ آبادیقراء سبعہجنگ یمامہفہرست ممالک بلحاظ رقبہنور الایضاحخلافت راشدہحجعمر بن خطابیہودی تاریختدوین حدیثایجاب و قبولسلمان فارسیصرف و نحوتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)جہاددیوان خاص (قلعہ لاہور)متضاد الفاظتقلید (اصطلاح)اصول الشاشیبلوچ قوماختلاف (فقہی اصطلاح)داؤد (اسلام)سعادت حسن منٹوبیعت عقبہچودھری رحمت علیحریم شاہسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستعشرظہیر الدین محمد بابرمعین الدین چشتیبرصغیرمیں مسلم فتحگندھارامحمد فاتححرفسورہ بقرہحسین بن منصور حلاج🡆 More