پوکیمون

پوکیمون (انگریزی: Pokémon، جاپانی: ポケモン) جاپانی کمپنی ننٹینڈو کی فرنچائز ہے جس کے خالق ساتوشی تاجیری ہیں۔ پوکیمون نام دراصل رومن لفظ پاکٹ مونسٹر (جیبی مخلوق) کے جاپانی برانڈ (ポケットモンスター Poketto Monsutā) کا مخفف ہے۔ اس کا آغاز 1996 میں گیم بوائے ایڈوانس کی ویڈیو گیم کے طور پر ہوا۔ تب سے پوکیمون ماریو کے بعد دنیا کی دوسری بڑی اور کامیاب میڈیا فرنچائز ہے۔ گیم کے علاوہ پوکیمون اینیمی، پوکیمون فرنچائز میں اب تک پوکیمون کے 781 تصوراتی اور انفرادی کردار تخلیق کیے جاچکے ہیں۔ پوکیمون کے کرداروں کو اینمی(اینیمیٹڈ کارٹون)، مانگا(جاپانی کامکس)، کھیلنے کے کارڈ، کھلونے، کتابوں اور دیگر میڈیا میں استعمال کیا گیا ہے۔

تصور

پوکیمون کا تصور اس کے خالق ساتوشی تاجیری نے دیا جن کو بچپن میں حشرات سے کھیلنے کا شوق تھا اور اس کے ساتھ ساتھ وہ انھیں جمع بھی کیا کرتے تھے۔ کھلاڑیوں کو پوکیمون ٹرینر کہا جاتا ہے اور ان کے دو مقاصد ہوتے ہیں:

  • پوکیڈیکس کو مکمل کرنا۔
  • چیمپیئن کو ہرانا۔

پوکیمون ایک غیر حقیقی جانور نما مخلوق ہوتے ہیں جن کو پوکی بال میں پکڑا جاتا ہے۔ پکڑے جانے کہ بعد وہ پوکیمون اپنا درجہ بڑھاتا رہتا ہے اور پھر اپنا ارتقا آنے پر مزید طاقتور ہو جاتا ہے۔

ویڈیو گیمز

پوکیمون کی گیمز ہمیشہ ایک ٹرینر سے آغاز کرتی ہیں جسے اپنی پہلا پوکیمون ملتا ہے۔ ہر گیم جو کے نئی نسل میں ریلیز ہوتی ہے اپنے ساتھ کئی پوکیمون لاتی ہے۔ پوکیمون کی گیمز درج ذیل ہیں:

پوکیمون گیمز
پوکیمون ریڈ اینڈ بلیو/گرین پوکیمون یلو پوکیمون گولڈ اینڈ سلور
پوکیمون کرسٹل پوکیمون ربی اینڈ سفائیر پوکیمون عیمرلڈ
پوکیمون فائر ریڈ اینڈ لیف گرین پوکیمون ڈائمنڈ اینڈ پرل پوکیمون پلیٹینم
پوکیمون ہرٹ گولڈ اینڈ ساؤل سلور پوکیمون بلیک اینڈ وائٹ پوکیمون بلیک2 اینڈ وائٹ 2

اقتباس

  • "پوکیمون گو" نے صرف 19 دنوں میں 5 کروڑ صارف بنا لیے۔ یہی ہدف حاصل کرنے میں کریڈٹ کارڈ کو 28 سال، ٹیلیفون کو 50 سال اور گاڑیوں کو 62 سال لگے تھے۔


حوالہ جات

Tags:

پوکیمون تصورپوکیمون ویڈیو گیمزپوکیمون اقتباسپوکیمون حوالہ جاتپوکیمونماریو

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جعفر ابن ابی طالبدار العلوم ندوۃ العلماءتقسیم بنگالکارل مارکسصحاح ستہبھیڑیاریختہجنگ جملسجدہ تلاوتمقبرہ شاہ رکن عالمعبد اللہ بن عباسسلیمان کا ہدہدسب رساہل تشیعبانگ درااسلامی تقویمپشتون قبائلاجماع (فقہی اصطلاح)شہاب نامہاردو ادب کا دکنی دورسی آر فارمولاکریئیٹیو کامنز اجازت نامہاصناف ادبآئین پاکستان 1956ءتحریک خلافتاسلام میں بیوی کے حقوقمنطقآل عمرانارکان اسلامپاکستان کے شہرخراسانپشتو زبانگجرجنسی دخولباغ و بہار (کتاب)اشرف علی تھانویجنگ یرموکگوتم بدھافغانستانمراکشتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)ن م راشدابن رشدرابطہ عالم اسلامیاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستایجاب و قبولفضل الرحمٰن (سیاست دان)زچگیمغلریڈکلف لائناہل سنتحفیظ جالندھریعلم الناسخ والمنسوخعرب میں بت پرستیعبد الرحمن بن عوفمرزا غلام احمدسلطنت عثمانیہنماز جنازہہجرت حبشہحیا (اسلام)ترکیب نحوی اور اصولمعراجتحقیقحیدر علی آتش کی شاعریاجتہاددریائے سندھترقی پسند تحریکواقعہ کربلاشاعریحقوق العبادسلیمان (اسلام)جغرافیہ پاکستانقراء سبعہفقہ حنفی کی کتابیںغزوہ احدتلمیحرجم🡆 More