پورتا پورتیسے: روم، اٹلی کے شہر کا دروازے

پورتا پورتیسے اوریلیان دیواروں میں قدیم شہر کا ایک دروازہ ہے، جو شارع پوتوئنسے کے آخر میں واقع ہے، جہاں یہ شارع پورتیسے سے ملتی ہے۔ یہ روم، اطالیہ کے جنوبی کنارے میں تراستیورے کے کنارے سے ایک بلاک کے قریب عواقع ہے۔

پورتا پورتیسے
Porta Portese
پورتا پورتیسے: روم، اٹلی کے شہر کا دروازے
Porta Portese
پورتا پورتیسے is located in روم
پورتا پورتیسے
پورتا پورتیسے
اندرون روم
متناسقات41°53′02″N 12°28′26″E / 41.883898°N 12.474022°E / 41.883898; 12.474022

یہ دروازہ اصل میں 1644ء میں جینیکولم دیوار کے حصے کے طور پر بنایا گیا تھا جس نے پورتا پورتوئیسس کی جگہ لے لی تھی۔ دروازہ اور دیواریں وینچینسو ماکولانی نے بنائی تھیں۔ پوپ اوربن ہشتم کی طرف سے افتتاح کیا گیا تھا۔ دروازے کے بالکل باہر، کلیمنٹ یازدہم نے 1714ء سے شروع ہونے والا ایک بڑا اسلحہ خانہ بنایا تھا۔ پورتا پورتیسے کے علاقے میں ہر اتوار کو ایک مشہور کباڑ بازار لگایا جاتا ہے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

پورتا پورتیسے: روم، اٹلی کے شہر کا دروازے  ویکی ذخائر پر پورتا پورتیسے سے متعلق تصاویر

ماقبل از
پورتا دل پوپولو
روم کے اہم مقامات
Porta Portese
مابعد از
پورتا سان پانکرازیو

Tags:

اطالیہاوریلیان دیواریںرومقدیم روم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عراقحدیثمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہداستان امیر حمزہاسلامی تقویم25 اپریلصلح حدیبیہگندمماشاءاللہمولوی عبد الحقاصناف ادباردو ادب کا دکنی دوراردو صحافت کی تاریخاقبال کا تصور عقل و عشقلیاقت علی خانغالب کی شاعریبدرعالمی یوم مزدورپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءخلافت علی ابن ابی طالبمنیر احمد مغلذو القرنینحیاتیاتپاکستان کے اضلاعناولجبل احدنور الدین زنگیااہل حدیثقرارداد مقاصدزید بن حارثہآکسیجندو قومی نظریہحفیظ جالندھریفحش فلمکمپیوٹربدھ متخالد بن ولیدتاریخ اعوانریڈکلف لائنزبانسفر نامہکیمیادار العلوم ندوۃ العلماءرانا سکندرحیاتحقوق نسواںلاہورنسب محمد بن عبد اللہسیکولرازمباغ و بہار (کتاب)لغوی معنیبابر اعظمجماعحروف مقطعاتانسانی حقوقایلاءبراعظممحمد فاتحغزالیولی دکنیسیرت نبویحکومت پاکستانفعلام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانچینزرتشتغسل (اسلام)میثاق لکھنؤآپریشن طوفان الاقصیٰتحریک پاکستاننوح (اسلام)ضرب المثللسانیاتایجاب و قبولآئین ہندصالحنظیر اکبر آبادی🡆 More