پنج پیارے

پنج پیارے سکھ دھرم میں ان پانچ لوگوں کو کہا جاتا ہے جنہیں 30 مارچ 1699ء میں آنندپور میں سکھوں کے گرو گوبند سنگھ نے انھیں خالصہ بنایا ان پانچ کے نام یہ ہیں

  • دیا رام جو بعد میں دیا سنگھ کہلائے،یہ ایک کھتری تھے جو دال گاؤں لاہور کا رہائشی تھے۔
  • دھرم داس جو بعد میں دھرم سنگھ کہلائے، جو جتواڑا گاؤں ضلع سہارنپور سے تعلق رکھتا تھے
  • ہمت چند جو بعد میں ہمت سنگھ کہلائے جوکہار تھاگاؤں سنگتپورہ ضلع پٹیالہ کا ،
  • محکم چند چھمبا جو محکم سنگھ،کہلائے یہ بوریہ ضلع انبالہ سے تعلق رکھتے تھے
  • صاحب چند جو بعد میں صاحب سنگھ کہلائے۔ یہ نائی تھے گاؤں ننگال شہیداں کا جو ضلع ہوشیارپور میں ہے

گرو گوبند سنگھ نے مجمع عام میں یہ اعلان کیا کہ ویسے تو مجھے سب ہی پیارے ہیں لیکن کون ہے جومجھے اپنا سر پیش کرے یہ پانچوں سنگھ باری باری خیمے میں گئے معلوم ہو رہا تھا کہ انھیں قتل کر دیا گیا بعد میں گرو انھیں کیسری رنگ کی پگڑی پہنا کر باہر بلایا اور سب کے سامنے اعلان کیا کہ یہ میرے پنج پیارے ہیں اس دن انھیں سنگھ کا نام دیا اور پانچ ککے انھیں عطا کیے۔

حوالہ جات

Tags:

1699ءخالصہگوبند سنگھ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فقیہچاندیعقوب ابن اسحاق الکندیمقبرہ شاہ رکن عالمرومی سلطنتقوم عادالرحیق المختوماسلام آبادیاجوج اور ماجوجسندھی زبانواقعہ افکفحش فلمتفسیر بالماثورمحمد علی جناحشعیبپاک بھارت جنگ 1965ءتزکیۂ نفسپشتو حروف تہجیمیراجیتحویل قبلہحاشیہکابینہ پاکستانفہرست پاکستان کے دریاغالب کی شاعریافسانہغزوہ بنی قینقاعردیفخدیجہ بنت خویلدالہدایہصرف و نحومعاشرہمنٹو مارلے اصلاحات 1909ءشہاب الدین غوریمرزا غلام احمدکھوکھرنماز جنازہوہابیتموہن جو دڑوپہلی جنگ عظیمجوش ملیح آبادیجغرافیہ پاکستاناسلامی عقیدہحکومت پاکستانپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءفعل معروف اور فعل مجہولادبسید علی خامنہ ایمرزا غالبمحمد علی جوہرایشیا میں ٹیلی فون نمبرعدالت عظمیٰ پاکستانزمانہ جاہلیتادریسمختار ثقفیابو ایوب انصاریخلافت امویہپاکستانی افسانہدار العلوم دیوبندعالمی یوم مزدورابو الحسن علی حسنی ندویموطأ امام مالکضرب المثلسورہ النورعبد الستار ایدھیسعادت حسن منٹوجین متشبلی نعمانیابو عبیدہ بن جراحگلگت بلتستانتحقیقحجپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولہاشم بن قاسم کنانیتاریخ پاکستانجعفر صادقکفرمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسام🡆 More