سکھ تہواروں کی فہرست

ذیل میں سکھ تہواروں کی فہرست ہے جنہیں سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد مناتے ہیں۔

دیگر سکھ تہوار

درج بالا تہواروں کے علاوہ مزید کچھ تہوار (تقریباً 45) ایسے ہیں جو بعض مخصوص علاقوں میں چھوٹے پیمانے پر منائے جاتے ہیں۔ ایسے تہواروں میں پرکاش اتسو (دیگر آٹھ گروؤں کے یوم پیدائش)، گروگڑی دیوس، جیوتی جوت دیوس (دوسرے سکھ گروؤں کی برسی)، پتنگوں کا بسنت تہوار جو وڈالی گاؤں (جہاں گرو گروبند سنگھ 1595ء میں پیدا ہوئے تھے) کے چہراتر صاحب کے گردوارہ میں منایا جاتا ہے، وغیرہ۔ سکھ اپنے تمام تہواروں میں گردوارہ میں جمع ہو کر گرو گرنتھ صاحب کی تعظیم بجا لاتے ہیں، گربانی اور کیرتن سنتے اور پاٹھ پڑھتے ہیں۔

نیز مقامی طور پر کچھ میلے لگتے ہیں جن کی تاریخی اہمیت سکھوں کے نزدیک مسلم ہے اور ہزاروں کی تعداد میں سکھ ان میلوں میں کھنچے چلے آتے ہیں۔ ان میں بعض اہم میلے حسب ذیل ہیں:

  • فتح گڑھ صاحب میں گرو گوبند سنگھ کے چھوٹے صاحبزادے کا قتل۔
  • چمکور کی جنگ اور گرو گوبند سنگھ کے بڑے صاحبزادے کا قتل۔
  • گرو گوبند سنگھ کے چالیس جانبازوں کا قتل جو مغلوں کی ایک بڑی فوج سے مکتسر کے مقام پر انتہائی بے جگری سے لڑے تھے، گرو گوبند سنگھ نے ان کے متعلق خوش خبری دی کہ ان جانبازوں نے نجات حاصل کر لی ہے۔ ہر سال سری مکتسر صاحب میں میلہ ماگھی اسی واقعہ کی یاد میں لگایا جاتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

سکھسکھ مت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بدرقرآنی رموز اوقافپیرسسائرہ بانو (سیاست دان)شہادۃ العالمیہاحساناسم صفت کی اقسامغیہودغزوہ بنی قریظہرفیق النبیغلام عباس (افسانہ نگار)نظام شمسیمحمد بن ادریس شافعیادبشعائرسلطنت عثمانیہجہادالانعامسیدگوادرپرویز مشرفزبیر ابن عواممحمد فاتحداستانجنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیمطارق بن زیادصحابیمثنویانتظار حسینتعلیمآگ کا دریاانارکلیہندو متمُنشی پریم چندعالم اسلامحدیثواقعہ افکعباس بن علیالتوبہدبری جماعمعراجعلی ہجویریاعتکافاستعارہصلح حدیبیہموہن داس گاندھیادریسمسیحیتبعثتہابیل و قابیلبلاغتصلاۃ التسبیحفیصل بن حسینارسطوپرتگالحمدقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتاسماء اصحاب و شہداء بدرساختیاتآمنہ بنت وہباسماء اللہ الحسنیٰنصرت فتح علی خانہند آریائی زبانیںعدالت عظمیٰ پاکستانغزالیگناہاسم فاعلعالمبہادر شاہ ظفرقرارداد پاکستانولگاتاکارل مارکسسجدہ تلاوتقرأتکرشن چندرمائکلونگ ریلوے🡆 More