پستانی جماع

پستانی جماع یا پستانی مباشرت ایک جنسی عمل ہے جس میں عورت کے پستان اور مرد کا عضو تناسل باہم جنسی تحریک کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ یہ عمل جماع سے پہلے بوس و کنار کا بھی حصہ ہوتا ہے اور غیر مدخولہ جماع کے طور بھی کیا جاتا ہے۔

عمل

اس عمل میں مرد کے عضو تناسل کو عورت کے پستانوں کے درمیان رکھ کر آگے پیچھے حرکت دی جاتی ہے اور اس دوران پستانوں کو عضو کے گرد دبا کر اسے مناسب تحریک کیلے ایک تنگ جگہ مہیا کی جاتی ہے۔

برطانوی سائنس دان ایلکس کمفرٹ کے مطابق پستانی جماع سے ان عورتوں میں باہمی احتلام حاصل کیا جا سکتا ہے جن کے پستان زیادہ حساس ہوتے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

جماععضو تناسلپستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسمسید احمد بریلویصبرالمغرباسلامی تہذیبوضومرزا محمد رفیع سودااحمد قدوریباغ و بہار (کتاب)محمد بن سعد بن ابی وقاصآخرتآئین پاکستان 1956ءعالمی یوم مزدورآل انڈیا مسلم لیگتعویذبدرالانفالکرپس مشنمینار پاکستانفردوسیسورہ فاتحہنکاحقتل عثمان بن عفانجغرافیہ پاکستانخیبر پختونخواحروف تہجیوراثت کا اسلامی تصورہجرت مدینہپاکستانی روپیہاسم اشارہامیر تیمورصدام حسینسجدہ تلاوتانگریزی زبانبرصغیرمیں مسلم فتححمدعلم حدیثسفر طائفقومی ترانہ (پاکستان)حجر اسودحذیفہ بن یمانحدیث کساءسورہ المنافقوناردو زبان کے شعرا کی فہرستسلسلہ کوہ ہمالیہافسانہعثمان بن عفانطاعونسید احمد خانبلوچستانابو دجانہبنو نضیرقرآنابن عربیمعاویہ بن ابو سفیانعدتوادیٔ سندھ کی تہذیبقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستیہودبلھے شاہعبد الرحمن بن ابی بکرہشرکاحمدیہلوئس ماؤنٹ بیٹنتوحیدمشفق خواجہسیکولرازمرومانوی تحریکلفظالسلام علیکمعبد اللہ شاہ غازیابلیسموسیٰسیرت نبویصدر پاکستاناجزائے جملہ🡆 More