ٹائی

نیک ٹائی، جسے اکثر مختصرًا ٹائی کہا جاتا ہے، ایک لمبے قسم کا کپڑا ہے جو سجاوٹ کی غرض سے گلے کے اطراف پہنا جاتا ہے۔ یہ شرٹ کے کالر پر رہتا ہے اور حلق پر گرہ بند رہتا ہے۔

ٹائی
دو پیٹرن والی ٹائیاں

جدید دور میں لڑکوں کی رسمی پوشاک کو زیادہ پسند کیا جا رہا ہے۔ وہ شرٹ، پتلون سے لے کر سوٹ تک برانڈڈ پہن لیتے ہیں۔ اس پر ٹائی ایک سجاوٹ اور دیدہ زیبی کی وجہ ہوتی ہے۔

تاریخ

ٹائی مسلمانوں کی ایجاد تھی یہ قرطہ شہر میں زریاب قرطبی نے ایجاد کی ، خلیفہ کا اسٹاف ٹائی باندھتا تھا ۔ پادریوں نے ٹائی پر پابندی لگا دی ، یہ ٹائی کو قرطبہ کی مناسبت سے "قرطوبی " کہتے تھے، آج بھی فرنچ زبان اور آدھے اسپین میں ٹائی کو قرطوبی کہا جاتا ہے ،

چرنچ نے ٹائی کو حلال کیسے قرار دیا ۔ یہ بھی الگ کہانی ہے ۔

ٹائی کے پہننے کے چند اصول

  • اونی ٹائی: چیک شرٹ کے ساتھ اونی ٹائی صحیح انتخاب سمجھا جاتا ہے۔ دھيان رکھنے کی جو بات ہے وہ ہے کہ چیک کے ساتھ رنگ کا بھی خیال رہے۔ بُنی ہوئی ٹائی کے ساتھ ٹیكسچر ٹائی زیادہ راجح سمجھی جاتی ہے۔
  • پھیکے رنگ کے کپڑوں کے ساتھ گہرے رنگ کا استعمال: رسمی پوشاک کے لیے الگ طرز کے رنگ کو منتخب کیا جاتا ہے۔ کیونکہ زیادہ تر رنگ اور پرنٹ ٹھوس قمیض کے ساتھ ہی اچھے لگتے ہیں، اس لیے پھیکے رنگ کے ساتھ گہری رنگ والی ٹائی منتخب کی جاتی ہے۔ جیسے آسمانی رنگ کے ساتھ گہرے اودے یا سرخ اور گلابی کے ساتھ اودی ٹائی۔
  • ٹائی اور شرٹ: ٹائی کو منتخب کرتے وقت شرٹ کے پیٹرن سے مختلف رکھا جاتا ہے۔ اسٹرائپز کے ساتھ اس کے برعکس اسٹرائپز یا رنگوں کی آمیزش والی ٹائی پسند کی جاتی ہے۔
  • سفید شرٹ کے ساتھ سیاہ ٹائی ہمیشہ سے ججتی ہے۔

حوالہ جات

Tags:

حلقشرٹ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

داؤد (اسلام)آیت الکرسیفیض احمد فیضسعد بن ابی وقاصجغرافیہ پاکستانآزاد کشمیراستفہامیہ یا سوالیہ جملےقوم سباسنن ابن ماجہخلافت علی ابن ابی طالباسم معرفہاردو افسانہ نگاروں کی فہرستتصویرحقوق نسواںموسیٰ اور خضرکفرمزاج (طب)ایمان بالقدرعاصم منیردی مز (پہلوان)احمدیہافغانستانزینب بنت جحشکویتشب براتپہلی جنگ عظیمغزوہ خیبرسپریم جوڈیشل کونسل پاکستانغزوہ حنین27 مارچذوالفقار علی بھٹوموبائل فونکائناتخارجیعشرہ مبشرہقرآنی معلوماتگناہفتح اندلسواقعہ افکعائشہ بنت ابی بکرآیتفاطمہ زہرامحبتمترادفدہشت گردیشرکمشت زنی اور اسلاماہل حدیثسوداسمعشر100 خواتین (بی بی سی)ہجرت حبشہجنگ یمامہفہرست وزرائے اعظم پاکستاناستعارہسورہ طٰہٰدجالنماز جنازہتابوت سکینہاجازہمعراجایشیاکچنارارم (شداد کی جنت)ابلیستاریخمثنویمسیحیتغزوہ بنی قینقاعقرۃ العين حيدرصدقہ فطرپولن الرجیغزوہ بدراحمد بن حنبلکراچی ڈویژننعتبانگ درا🡆 More