وقف

زمرہ جات


وقف کسی شے (چیز)کو اپنی ملک سے خارج کرکے خالص اللہ تعالیٰ کی مِلک کردینا اس طرح کہ اُس کا نفع بندگانِ خدا میں سے جس کو چاہے ملتا رہے۔

وقف کی تعریف

کسی بھی چيز کی اصل کو روک کر رکھنے اور اس میں ہبہ یا وراثت کے تصرف نہ کرنے بلکہ کسی بھی قسم کا تصرف نہ کرنے کو وقف کہا جاتا ہے تاکہ اس چيز کے نفع کو وقف کرنے والے کی ارادہ کے مطابق خیر و بھلائی کے کاموں میں صرف کیا جا سکے ۔

سب سے بہتر وقف

سب سے بہتر وقف یہ ہے کہ اسے خیر و بھلائی کے کاموں میں وقف کیا جائے اور اگر غیر مسلموں کو وقف سے فائدہ دینے میں انہيں اسلام کی طرف راغب کرنے اور دعوت دینے کا مقصد ہو اور غیر مسلم کے اسلام قبول کرنے کی امید ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں، کیونکہ فرضی زکوۃ جب غیر مسلموں کو تالیف قلب کے لیے دی جا سکتی ہے تو وقف کا مال بالاولیٰ دیا جا سکتا ہے، لیکن اولیٰ اور بہتر یہ ہے کہ اسے خیر و بھلائی کے کاموں میں صرف کیا جائے کیونکہ اس کا نفع اورفائدہ تو یقینی ہے نہ کہ متوقع ۔

اور یہ بھی ممکن ہے کہ وقف اسلامی اقتصادی نظام کے فعال ہونے میں شامل کیا جائے وہ اس طرح کہ وقف کا حاصل ہونے والا مال شرعی طور پر جائز تجارتی کاموں میں لگایا جائے تا کہ اس کا نفع اور زيادہ اورعام ہو۔

وقف کرنے میں متوقع مشکلات وقف کرنے والے کے ورثاء اور رشتہ داروں کی جانب سے پیدا ہو سکتی ہیں اور اسی طرح وقف کا نفع مستحقین پر صرف کرنے میں بھی کچھ مشکلات متوقع ہیں ۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

اسلامی سوال و جوابآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islam-qa.com (Error: unknown archive URL)

Tags:

وقف کی تعریفوقف سب سے بہتر وقف مزید دیکھیےوقف حوالہ جاتوقف بیرونی روابطوقف

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فرائضی تحریکدرودحقوق العبادسمتداؤد (اسلام)غلام عباس (افسانہ نگار)حجاج بن یوسففرعونمحمد ضیاء الحقفلسطیناسمائے نبی محمدماریہ قبطیہاسم ضمیر اور اس کی اقساممترادفسائنسایمان مفصلدعوت اسلامیمحمد بن ابوبکرنوح (اسلام)مہدیفیض احمد فیضالانفالجماعمعراجایشیامکہقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستبیعت الرضوانمیر انیسعلم بیانانار کلی (ڈراما)لغوی معنیراحت فتح علی خانام سلمہخلافتاسلامی اقتصادی نظامایلاءانسانی جسمکمپیوٹرکلمہمشت زنی اور اسلامابو حنیفہبدھ متعلا الدین پاشافعل مضارعفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانقوم عادوزارت داخلہ (پاکستان)احمد فرازابوبکر صدیقغزوہ بنی قریظہالحادالتوبہشافعیہند بنت عتبہاسم فاعللسانیاتآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیماقبال کا مرد مومنادبافلاطونسعادت حسن منٹوشیعہ اثنا عشریہصدام حسیناحمدیہخراسانسجدہ تلاوتسورہ الحجراتہم جنس پرستیآخرتکتب سیرت کی فہرستآلودگیابو ایوب انصاریعباس بن علیغزوہ بنی قینقاعترکیب نحوی اور اصولسائمن کمشنظہار🡆 More