وراہ مہیر (ہندی: वराह मिहिर) بکرما جیت کے نو رتنوں میں سے ایک اور عظیم ماہر فلکیات اور ریاضی دان تھے۔ انھوں نے پنچ سدھانتک لکھی جو فلکیاتی ریاضی پر مشتمل تھی۔ ان کا دوسرا اہم کام سنسکرت کا دائرۃ المعارف ہے جس کا عنوان بریہت سمہیت (Brihat-Samhita) تھا۔ اس میں شامل اہم موضوعات فلکیات اور انسانی دلچسپیاں تھیں۔
وراہ مہیر | |
---|---|
(سنسکرت میں: वराहमिहिर) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (سنسکرت میں: वराहमिहिर) |
پیدائش | سنہ 505ء اوجین |
وفات | سنہ 587ء (81–82 سال) اوجین |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریاضی دان ، ماہر فلکیات ، منجم |
شعبۂ عمل | فلکیات |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article وراہ مہیر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.