نفرت

نفرت (انگریزی: Hatred) ایک جذبہ ہے۔ اس کی وجہ سے غصہ یا باغیانہ جذبات پر مشتمل رد عمل دیکھنے آ سکتا ہے، جس کا استعمال کسی شخص یا اشخاص کے زمرے، ملک، نظریے، مذہب یا عقیدے اور سوچ کے خلاف ہو سکتا ہے۔

نفرت
2017ء میں مسلمان اکثریتی ممالک سے آنے والے تارکین وطن پر روک ہٹانے، ریاستہائے متحدہ امریکا سے نفرت آمیز سرگرمیوں پر پابندی لگانے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مؤاخذہ کروانے کی حمایت میں ریالی کے دوران آویزاں ایک بیانر

نفرت کی موجودگی اکثر غصے، اطراف و اکناف کے ماحول یا کثرت سے تعلق میں آنے والے لوگوں سے دل برداشتہ ہونے یا رویے یا طرز عمل کے استعمال سے جڑی ہے جو دشمنی کا باعث ہو سکتا ہے۔


سماجی کش مکش میں نفرت

طبقاتی نفسیات کے بارے میں ایک بنیادی بات یہ ہے کہ وہ ہمیشہ طبقاتی ہی رہتی ہے۔ چناں چہ طبقاتی نفسیات ایک دئمی غلامی کے سوا کچھ نہیں۔اس کا ثبوت یہ ہے کہ نچلے طبقات ایک جانب بالائی طبقات کے خلاف شدید رد عمل بھی ظاہر کرتے رہتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی سماجی حرکت پزیری کے عمل کے تحت بالائی طبقات میں شمولیت کی ’’تاریخی جدوجہد‘‘ بھی جاری رہتی ہے۔ کچھ لوگ اس جدوجہد میں کامیاب رہتے ہیں، ان کا سماجی مرتبہ بدل جاتا ہے لیکن اس تبدیلی کا نفسیاتی کلائمکس یہ ہوتا ہے کہ ایسے لوگ اپنے سابقہ طبقے سے اس سے زیادہ نفرت کرنے لگتے ہیں جتنی نفرت وہ کبھی بالائی طبقات سے کرتے تھے۔ یہی وہ مرحلہ ہے جہاں غلامی اور آقائیت کے مفاہیم باہم گڈمڈ ہوجاتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزیغصہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

داروابابیلاحمد رضا خانبلوچی زبانسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتائمہ اربعہاشرف علی تھانویشمس الرحمٰن فاروقیمترادفکویتبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سر،گردن اور بالذرائع ابلاغحسرت موہانی کی شاعریاولڈہماسلامی تہذیبسعد بن ابی وقاصفرج (عضو)الاعرافلیاقت علی خانعربی زبانملتانقومی اسمبلی پاکستاناستعارہغزوہ تبوکقدیم مصرقرۃ العين حيدرقافیہمرزا فرحت اللہ بیگسندھحجاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)اہل تشیعبلوچستانپاکستان میں سیاحتپنجاب، پاکستانعلم بیانپاکستان کے اٹارنی جنرلامیر خسروفورٹ ولیم کالجوسط ایشیامکروہ تحریمیاورنگزیب عالمگیرپاک فوجاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتزمینروزہ افطار کرنے کی دعامجید امجدامہات المؤمنینغزوہ موتہگراموضوسفر طائفکارل مارکسجنگ عظیم اولطارق جمیلمسجد اقصٰیلاہورپنج پیریفعل لازم اور فعل متعدیرومانوی تحریکاردو ادبفعل معروف اور فعل مجہولکتب سیرت کی فہرستزمین کی حرکت اور قرآن کریمشہادۃ العالمیہمصعب بن عمیراعجاز القرآنسفر نامہپاکستان میں خواتینمستنصر حسين تارڑالپ ارسلانLولی دکنی کی شاعریکروا چوتھاسم معرفہنصرت فتح علی خانموسی ابن عمران🡆 More