نفرت انگیز جرم

نفرت انگیز جرم (انگریزی: Hate crime) ایک جیسا جرم ہے جس کا ارتکاب کرنے والا اپنے شکار کو حملے کا نشانہ اس وجہ سے بناتا ہے کہ کسی سماجی زمرہ بندہ کی رکنیت رکھتا ہے (یا سمجھا جاتا ہے کہ وہ رکھتا ہے) یا کسی مخصوص نسل سے تعلق رکھتا ہے۔

انسانی تاریخ میں نسل پرستی اور نفرت انگیز جرم کے کئی جرائم دیکھنے میں آئے ہیں۔ ان میں پچھلی صدی میں اڈولف ہٹلر کی جانب سے بڑے پیمانے پر یہودیوں کا منظم قتل عام اور 2019ء میں ہونے والا کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملہ شامل ہیں۔

یہ جرائم وائرس کی طرح پھیل سکتے ہیں۔ چنانچہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر ہونے والے حملوں کے بعد برطانیہ میں مساجد اور مدرسوں پر حملوں کی ایک نئی لہر 2019ء ہی کے مارچ کے مہینے میں دیکھنے میں آئی تھی۔ اُن حملوں کو مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے جس میں برطانیہ میں چھ سو فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔


مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

معاشرہہندی زبانسورہ النملترکیب نحوی اور اصولایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہامہات المؤمنینجملہ فعلیہمسلم سائنس دانوں کی فہرستمخطوطہ وائنیچاسلامی تہذیبخالد بن ولیدفجرقرآنعلم بیاننعتباغ و بہار (کتاب)اردو محاورے بلحاظ حروف تہجیقومی اسمبلی پاکستانحروف مقطعاتصحاح ستہرومی سلطنتخدا کی بستی (ناول)کوپا امریکاتشہداہل تشیعصدقہ فطراقبال کا تصور عقل و عشقمصوتے اور مصموتےقاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈابراعظموحدت الوجودعیسی ابن مریممحمد بن اسماعیل بخاریسورہ الاحزابکشور ناہیدفعل لازم اور فعل متعدیاردو حروف تہجیقیامتموبائلٹک ٹاکسورج گرہنپنجاب کی زمینی پیمائشحیواناترامرومانوی تحریکاکبر الہ آبادیشیعہ اثنا عشریہقازقستان میں زراعتعبد اللہ بن مبارکافلاطونعشاءنکاح متعہاسحاق (اسلام)حمزہ بن عبد المطلبابو ایوب انصاریداعشجذامنظیراسلام میں مذاہب اور شاخیںادارہ فروغ قومی زبانخلافت راشدہلفظ کی اقسامالاعرافن م راشدپھولسرعت انزالتفاسیر کی فہرستنمرودیوگوسلاویہ کی تحلیلبریلوی مکتب فکرمعتزلہکعب بن اشرفمحمد حسین آزادپاکستانی ثقافتجناح کے چودہ نکاتماریہ قبطیہفقہ جعفریایمان بالقدرمہدی🡆 More