نرگس دت: بھارتی بالی وڈ اداکارہ

نرگس دت (فاطمہ راشد؛ ولادت: 1 جون 1929ء - وفات: 1981ء) ایک بھارتی بالی وڈ اداکارہ تھیں جن کا اصلی نام فاطمہ رشید تھا مگر وہ اپنے فلمی نام نرگس دت سے پہچانی جاتی تھیں۔ نرگس دت پہلی مرتبہ اسکرین پر ایک چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر فلم “تلاشِ حق “ میں نمودار ہو ئی تھیں مگر ان کا اداکاری (ایکٹنگ) کیرئیر 1942ء میں بننے والی فلم “تمنا“ سے شروع ہو تا ہے۔ 1957ء میں ریلیز ہونے والی فلم “مدر انڈیا“میں ان کے کردار رادھا کو لا زوال شہرت حاصل ہوئی- 1958ء میں سنیل دت سے شادی کے بعد انھوں نے فلم انڈسٹری کو چھوڑ دیا۔ نرگس کا انتقال 1981ء میں اپنے بیٹے سنجے دت کے فلمی کیرئیر شروع ہونے سے چند دن قبل لبلبہ کے کینسر سے ہوا-بعد ازاں ان کی یاد میں “نرگس دت میموریل کینسر فاؤ نڈیشن “ بھی بنا یا گیا۔

نرگس دت
(انگریزی میں: Nargis ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نرگس دت: ذاتی زندگی, بیماری اور وفات, فلمیں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Fatima Rashid ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 جون 1929ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کلکتہ، مغربی بنگال، برطانوی راج
وفات 3 مئی 1981ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
وجہ وفات سرطان لبلبہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت نرگس دت: ذاتی زندگی, بیماری اور وفات, فلمیں برطانوی ہند (–15 اگست 1947)
نرگس دت: ذاتی زندگی, بیماری اور وفات, فلمیں بھارت (26 جنوری 1950–)
نرگس دت: ذاتی زندگی, بیماری اور وفات, فلمیں ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات سنیل دت (1958–1981)
اولاد سنجے دت
نمرتا دت
پریا دت
والدہ جدن بائی   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن راجیہ سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1980  – 1981 
عملی زندگی
پیشہ اداکاری
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1935، 1942–1967
کارہائے نمایاں برسات (1949ء فلم) ،  شری 420 ،  مدر انڈیا   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:Raat Aur Din ) (1968)
نرگس دت: ذاتی زندگی, بیماری اور وفات, فلمیں فنون میں پدم شری   (1958)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:مدر انڈیا ) (1958)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نرگس دت: ذاتی زندگی, بیماری اور وفات, فلمیں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نرگس دت: ذاتی زندگی, بیماری اور وفات, فلمیں

ذاتی زندگی

نرگس کا اداکار راج کپور کے ساتھ طویل عرصے تک رشتہ رہا، جو آوارہ اور شری 420 فلموں میں ان کے شریک اداکار تھے۔ راج کپور شادی شدہ تھے اور ان کے بچے تھے۔ جب راج کپور نے اپنی اہلیہ کو طلاق دینے سے انکار کر دیا تو نرگس نے ان کے نو سال طویل رشتے کو ختم کر دیا۔

نرگس دت: ذاتی زندگی, بیماری اور وفات, فلمیں 
نرگس لاجونتی (1958) میں

بیماری اور وفات

2 اگست 1980ء کو، نرگس راجیہ سبھا کے ایک اجلاس کے دوران بیمار ہوگئیں، اس کی ابتدائی وجہ یرقان سمجھا گیا۔ ان کو گھر لے جایا گیا اور انھیں بمبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ پندرہ دن کے ٹیسٹ کے بعد، اس دوران ان کی حالت بدتر ہوتی چلی گئی اور ان کا وزن تیزی سے کم ہو گیا، انھیں 1980ء میں لبلبے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور اس بیماری کا علاج نیویارک شہر میں میموریل سلوان-کیٹرنگ کینسر سنٹر میں ہوا۔ ہندوستان واپس آنے پران کی حالت بگڑ گئی اور انھیں بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ نرگس 2 مئی 1981ء کو شدید بیمار ہوئیں اور اگلے ہی دن ان کا انتقال ہو گیا۔ انھیں ممبئی کے میرین لائنز کے بڑا قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ 7 مئی 1981ء کو نرگس کے بیٹے کی پہلی فلم راکی ​​کے پریمیئر میں ان کے لیے ایک نشست خالی رکھی گئی تھی۔

فلمیں

نوٹ : واضح رہے کہ یہ فہرست مکمل نہیں ہے-

  • تلاشِ حق (1935ء)
  • تمنا (1942ء)
  • تقدیر(1943ء)
  • برسات
  • آدھی رات (1950ء)
  • بے وفا(1952ء)
  • انہونی (1952ء)
  • آہ (1953ء)
  • مدر انڈیا (1957ء)
  • رات اور دن (1967ء)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

نرگس دت ذاتی زندگینرگس دت بیماری اور وفاتنرگس دت فلمیںنرگس دت مزید دیکھیےنرگس دت حوالہ جاتنرگس دت1 جون1929ء1942ء1957ء1958ء1981ءبالی وڈبھارتسنجے دتسنیل دت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مسلم بن الحجاجہیر رانجھااسم ضمیر اور اس کی اقسامتاریخ اسلامایکڑجدول گنتیشادیماشاءاللہبیرلتندورلیلیٰ مجنوںصنعت لف و نشرتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہحکیم لقمانزید بن حارثہمحمود غزنویبانگ دراعلی ہجویریتہذیب الاخلاقڈیرہ غازی خاناورخان اولآل عمراناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیجنگ یرموکبھارتی کرکٹ بورڈ کے صدور کی فہرستاردو ادبمحمد تقی عثمانی کی تصانیف کی فہرستابن حجر عسقلانیبنگلہ دیشی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2023ءخلافت راشدہWابلیسجمہوریتگھوڑاانگریزیجامعہ بیت السلام تلہ گنگصلاح الدین ایوبیعرفان خانقریشتاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات (کتاب)زکریا علیہ السلامشجر غرقدمرزا غالبموہن داس گاندھینظریہ پاکستانحضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہبدھ متتفہیم القرآنمعاہدہ لوزانزینب بنت علیابوجندلبنیادی تفاعلسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستجنگ قادسیہجنت البقیعسفر طائفمہاجرینسنن ترمذیزین العابدیناردوتحریک خلافتیروشلمفیس بکنظام الدین اولیاءسعد بن ابی وقاصافغانستانغالب کے خطوطموسیٰدبری جماعسینٹی میٹرعمرانیات کی اہم شاخیںQمنگولعبد القدوس گنگوہیمعاویہ بن ابو سفیان🡆 More