میرل اسٹریپ

میری لوئیس میرل اسٹریپ (Mary Louise Meryl Streep) ایک امریکی اداکارہ ہے جو تین بار اکیڈمی ایوارڈز جیت چکی ہے۔ اسے اپنی نسل کی بہترین اداکارہ کے طور پر جانا جاتا ہے۔

میرل اسٹریپ
(انگریزی میں: Meryl Streep ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میرل اسٹریپ
میرل اسٹریپ، فروری 2016

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Mary Louise Streep ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش جون 1949 (عمر  سال)
سمٹ، نیو جرسی، ریاستہائے متحدہ
رہائش کنیکٹیکٹ (اگست 1985–1990)
برینٹووڈ، کیلیفورنیا (1990–1994)
کنیکٹیکٹ (1994–)
نیویارک شہر   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت میرل اسٹریپ ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سنہری   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات Don Gummer (شادی. 1978)
ساتھی John Cazale (1976–78); وفات
اولاد Henry, Mamie, Grace, and Louisa
عملی زندگی
مادر علمی
ییل یونیورسٹی
تعلیمی اسناد بی اے ،ماسٹر آف فائن آرٹس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذہ جین آرتھر   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ، فلم پروڈیوسر
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1971–تا حال
اعزازات
مکمل فہرست
نامزدگیاں
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2018)
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2017)
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (2015)
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2014)
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2012)
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2010)
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2009)
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2007)
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (2003)
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2000)
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1999)
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1996)
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1991)
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1989)
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1988)
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1986)
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1984)
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1983)
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1982)
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (1980)
میرل اسٹریپ آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (1979)
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین فیوچر اداکارہ (1976)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
میرل اسٹریپ
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ merylstreeponline.net
میرل اسٹریپ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میرل اسٹریپ22 جون 1949ء کو ریاستہائے متحدہ امریکامیں پیدا ہوئیں۔وہ پہلی بار Trelawny of the Wells نامی تھیٹر میں جلوہ گر ہوئیں۔ 1977ء میں ایک ٹیلی وژن فلم دی ڈیڈلیئسٹ سیزن سے چھوٹی سکرین پر ڈیبیو کیا جبکہ بڑے پردے پر اداکاری کا آغاز فلم جولیا سے کیا۔ 1978ء میں انھوں اپنی زندگی کا پہلا ایمی ایوارڈز منی سیریز ہولوکاسٹ کے ذریعے حاصل کیا اور اس سال فلم ڈیئرہنٹر سے آسکر ایوارڈز کے لیے پہلی نامزدگی حاصل کی۔ آسکر ایوارڈ کے لیے میرل کو زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑا اور اگلے ہی سال کریمر ورسز کریمر سے بہترین معاون اداکارہ کا آسکر ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ میرل اسٹریپ اداکاری کے اس مرتبے پر فائز ہیں کہ اب ان کے نام سے بھی شوبز کی دنیا میں مریل اسٹریپ ایوارڈ دیا جاتا ہے۔

جنسی کاروبار کو ناقابل تعزیر قرار دینے کی مخالفت

حقوق نسواں کے لیے مہم چلانے والوں کے ساتھ ساتھ چند نامور ہالی وڈ ستاروں نے، جن میں میرل اسٹریپ، کیٹ وینسلیٹ اور ایما تھامپسن شامل ہیں، اُس وقت ہی سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے اس اقدام کے خلاف آواز بلند کرنا شروع کر دی تھی جب مجوزہ پالیسی کا جنسی کاروبار کو ناقابل تعزیر قرار دینے کی تجویزمسودہ منظر عام پر 2015ء میں آیا تھا۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

اداکارہامریکیاکیڈمی ایوارڈز

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عائشہ بنت ابی بکرمقبرہ شاہ رکن عالماہل بیتاسرار احمدقیامتہند آریائی زبانیںکلمہزین العابدینظہیر الدین محمد بابرماتریدیابو ہریرہدو قومی نظریہجانوروں کے ناموں کی فہرستعدالت عظمیٰ پاکستانکریئیٹیو کامنز اجازت نامہابن عربیاسم نکرہبدرترکیب نحوی اور اصولسورہ فاتحہصرف و نحوتوحیدپیر کامل (ناول)مصرچاندقوم عادافسانہجبرائیلہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءجنگ پلاسیمنیر نیازیفہرست ممالک بلحاظ رقبہدار العلوم وقف دیوبندابلیسضرب المثلاردوسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستطبیعیاتارطغرلاہل سنتپشتون قبائلعبد الستار ایدھیعلم تجویدپاکستان میں مردم شماریحقوقجنگلملائیشیاجنوبی ایشیازید بن ثابتنظام شمسیاحمدیہلفظچی گویراسانحہ 11 ستمبر 2001ءمرثیہجغرافیہ پاکستانغزوہ خیبرپاکستانہوداسماء اصحاب و شہداء بدرسینٹی میٹرفتح سندھعلی ابن ابی طالبگرو نانکامہات المؤمنینعراقآدم (اسلام)اخلاق رسولاردو ادبغلام عباس (افسانہ نگار)علم کلامہند بنت عتبہفقہ حنفی کی کتابیںدوسری جنگ عظیمسندھی زبانمحمد علی بوگرہترقی پسند افسانہابن خلدونموبائل فون🡆 More