ممتا کلکرنی: سابقہ بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل

ممتا کلکرنی (ولادت: 20 اپریل 1972ء) ایک سابقہ بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ کامیاب ہندی فلموں جیسے عاشق آوارا (1993ء)، وقت ہمارا ہے (1993ء)، کرانتی ویر (1994ء)، کرن ارجن (1995ء)، سب سے بڑا کھلاڑی (1995ء)، آندولن (1995ء)، بازی (1996ء)، چائنا گیٹ (1998ء) اور چھپا رستم (2001ء) میں دکھائی دیں۔ عاشق آوارا (1993ء) میں اپنی اداکاری کے لیے ممتا کلکرنی نے 1994ء کا فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ جیتا۔ راکیش روشن کی ہدایت کاری میں بننے والی کرن ارجن (1995ء) میں انھوں نے سلمان خان کے ساتھ اداکاری کی۔ ممتا کلکرنی نے فلم ’کبھی تم کبھی ہم‘ میں اداکاری کرنے کے بعد فلمی دنیا کو خیرباد کہہ دیا۔

ممتا کلکرنی
(بنگالی میں: মমতা কুলকার্নি ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 20 اپریل 1972ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ممتا کلکرنی: ذاتی زندگی, ایوارڈ, فلمیں بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ممتا کلکرنی: ذاتی زندگی, ایوارڈ, فلمیں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ممتا کلکرنی شادی شدہ ہیں اور ان کے شوهر کا نام وکرم گوسوامی ہے۔ کلکرنی کا تعلق ایک براہمن خاندان سے تھا اور ان کے خاندان کا دعوی ہے کہ اس کی شادی وکرم گوسوامی سے نہیں ہوئی تھی۔ جب کی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ انھوں نے 2013ء میں وکی گوسوامی سے شادی کی تھی۔

ایوارڈ

فلمیں

  • بازی
  • کرن ارجن
  • میرا دل تیرے لیے
  • وقت ہمارا ہے
  • عاشق آوارا
  • قسمت
  • نصیب
  • کبھی تم کبھی ہم

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

ممتا کلکرنی ذاتی زندگیممتا کلکرنی ایوارڈممتا کلکرنی فلمیںممتا کلکرنی مزید دیکھیےممتا کلکرنی حوالہ جاتممتا کلکرنیبازی (1995ء فلم)بالی وڈراکیش روشنفلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہکرن ارجن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

المائدہعلی ہجویریعلم کلامفاطمہ زہراعشرمثنویمحمد علی بوگرہسورہ المنافقونشاہ احمد نورانیقرۃ العين حيدرابو عبیدہ بن جراحام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانقطب الدین ایبکلسانیاتحکومت پاکستانموسیٰانڈین نیشنل کانگریسہندوستانی عام انتخابات 1934ءاسماء اللہ الحسنیٰانجمن پنجابعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامبراعظمحیا (اسلام)اموی معاشرہماسکوفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈفعل مضارعحکیم لقماننور الدین زنگیعلی گڑھ تحریکسعدی شیرازیروح اللہ خمینیمحمد حسین آزادابن تیمیہجنسی دخولاسلام آباداسم صفتپاکستان میں فوجی بغاوتغزوہ بدراسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)علی ابن ابی طالبحججغرافیہ پاکستانسود (ربا)گھوڑاابو جہلنہرو رپورٹمکہمیراجیسورہ کہفسورہ الاحزاباسم ضمیر اور اس کی اقسامسیکولرازمحروف تہجیایمان بالرسالتیوم آزادی پاکستانجہادبشر بن حکمانجمن ترقی اردومذہباحمد قدوریآئین پاکستان 1956ءسید احمد بریلویاسلام میں جماعتشہدیزید بن معاویہپریم چند کی افسانہ نگارینظریہگرو نانکاشرف علی تھانویعیسی ابن مریمکعب بن اشرفخواجہ غلام فریدتزکیۂ نفسحمدسعد الدین تفتازانیشیعہ اثنا عشریہ🡆 More