براہمن

براہمن ہندوؤں کی اونچی ذات کا نام ہے۔ جو برہما کے منہ سے پیدا ہوئی۔ اس کے فرائض میں دھرم رکھشا ہے اور ویدوں کو حفظ کرنا ہے۔ براہمن کی عمر کے چار حصے ہوتے ہیں۔ برہمچاری ’’تحصیل علم ‘‘ گرہست ’’ازدواجی زندگی‘‘ وانپرستھ’’جنگل میں جا کر تپسیا کرنا،’’سنیاس‘‘ دنیا کا تیاگ۔ اگر کوئی براہمن اپنے تفویض کردہ فرائض کو چھوڑ کر کوئی اور دوسرا کام شروع کر دے تو اس کی ذات پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ یہ ہندوؤں کی سب سے اعلیٰ ذات ہے۔ اور نچلی ذات کے لوگ اگر ان سے چھو بھی جائیں تو یہ لوگ اپنے آپ کو ناپاک تصور کرتے ہیں۔ شادیاں صرف اپنی ہی ذات میں کرتے ہیں۔

Tags:

برہماہندو

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خریف کی فصلباب خیبرعام الحزنترقی پسند تحریکابراہیم (اسلام)مقام تنعیمیاجوج اور ماجوجپنجاب کی زمینی پیمائشنورالدین جہانگیرنو آبادیاتی نظامزناابن حجر عسقلانیجہیزبچوں کی نشوونمابواسیرعبد اللہ بن عباسکلمہاورخان اولفہرست ممالک بلحاظ پیداوار زرعی اشیاءفہرست ممالک بلحاظ رقبہالہدایہسلطنت عثمانیہعبد اللہ بن سبافصاحتوحیسرعت انزالڈراماام سلمہسورہ النورسیرت النبی (کتاب)براعظمبنو امیہ کا نظام حکومتقانون اسلامی کے مآخذمریم بنت عمرانكتب اربعہسفر طائفیحییٰ بن شرف نوویوادیٔ سندھ کی تہذیبپشتو زبانجامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہصہیونیتامریکی ڈالرایمان مفصلروزہ (اسلام)سید احمد خانمحمد بن حنفیہآمنہ بنت وہبایشیاجی سکس ون(G-6/1)اسلام آباداحمد شاہ ابدالیآگ کا دریاقارونتوحیدمولوی عبد الحقبرطانوی ہند کی تاریخسب رسمفروضہالانفالنکاح مسیارصحابہ کی فہرستنماز جمعہمہینارقیہ بنت محمدرومزندگی کا مقصدمعین الدین چشتیزراعتپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءبادشاہی مسجدزید بن ثابتارکان اسلامکائناتقتل عثمان بن عفانتحریک پاکستانابوبکر صدیقحنظلہ بن ابی عامرمجید امجدآیت الکرسیجنگ قادسیہ🡆 More