خصوصی صفحہ

خصوصی صفحات ان صفحات کو کہا جاتا ہے جن میں ویکی متن نہیں ہوتا، بلکہ وہ سافٹ ویئر کے جانب سے تیار کیے جاتے ہیں۔ یہ صفحات خاص: نام فضا میں موجود ہوتے ہیں۔ خصوصی صفحات کے جانب رجوع مکرر نہیں بنایا جاسکتا، اسی طرح خاص: کے سابقہ سے کوئی صفحہ بھی تخلیق نہیں کیا جاسکتا۔

ویکیپیڈیا کے نامہائے فضا
بنیادی نامہائے فضا تبادلۂ خیال نامہائے فضا
0 مرکزی تبادلۂ خیال 1
2 صارف تبادلۂ خیال صارف 3
4 ویکیپیڈیا تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا 5
6 فائل تبادلۂ خیال فائل 7
8 میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی 9
10 سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ 11
12 معاونت تبادلۂ خیال معاونت 13
14 زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ 15
100 باب تبادلۂ خیال باب 101
102 کتاب تبادلۂ خیال کتاب 103
118 مسودہ تبادلۂ خیال مسودہ 119
828 ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول 829
2600 موضوع
مجازی نامہائے فضا
-1 خاص

تاہم بعض معلومات ٹول سرور کے ذریعہ حاصل کی جاتی ہیں، ملاحظہ فرمائیں منصوبہ:رودادہائے قاعدہ معطیات۔

تمام خصوصی صفحات کی یکجا فہرست خاص:خصوصی صفحات میں موجود ہوتی ہے، اس صفحہ کا ربط ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب موجود خانہ آلات میں ہوتا ہے۔

ترمیم خصوصی صفحات

خصوصی صفحات کے متن میں ترمیم و تبدیلی منتظمین کے علاوہ کوئی صارف نہیں کرسکتا۔ تاہم منتظمین بھی اس میں تبدیلی براہ راست نہیں کرسکتے، بلکہ خصوصی صفحات میں موجود متن پیغامات کی شکل میں میڈیاوکی نام فضا میں موجود ہوتے ہیں، ان پیغامات کے ذریعہ ان صفحات کے متن میں تبدیلی کی جاسکتی ہے۔ اس طرح کے تمام پیغامات خاص:تمام پیغامات میں موجود ہوتے ہیں۔ کسی ترمیم کی تجویز پیش کرنے کے لیے مطلوبہ متن سے متعلق میڈیاوکی پیغام کے تبادلۂ خیال صفحہ پر پیغام دے دیں، اگر تجویز مناسب ہو تو منتظمین اس پر عملدرآمد کرتے ہیں۔

دستیاب خصوصی صفحات

عمومی معلومات

  • خاص:خصوصی صفحات: فہرست جملہ خصوصی صفحات جو تمام صارفین کے لیے دستیاب ہیں۔
  • خاص:تمام پیغامات: فہرست جملہ صفحات در میڈیاوکی نام فضا۔
  • خاص:شماریات: مجموعی تعداد صفحات اور صارفین۔
  • خاص:اخراجہ: ویکیپیڈیا جس سافٹ ویئر پر چلتا ہے اس کا نسخہ نیز تمام نصب شدہ توسیعات کی فہرست۔
  • خاص:مصفوفہ موقع: ویکیمیڈیا کے زیر انتظام چلنے والی تمام ویکی مواقع کی فہرست مع رموز۔

فہارست صفحات

خاص:تمام صفحات:


Tags:

خصوصی صفحہ ترمیم خصوصی صفحاتخصوصی صفحہ دستیاب خصوصی صفحاتخصوصی صفحہسافٹ ویئر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عقیقہعبد المطلبمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیپاکستان قومی کرکٹ ٹیمصبرعبد اللہ بن عبد المطلبانجمن پنجابریاست ہائے متحدہجمع (قواعد)صلح حدیبیہفاطمہ زہراحیاتیاتاسلام اور سیاستن م راشدتاج محلگوتم بدھنمازجامعہ بیت السلام تلہ گنگحسین بن منصور حلاجغسل (اسلام)مالک بن انسدرودکیگنی لین کارٹرمحمود غزنویسید احمد خانپاکستانی ناولنظام شمسیصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبخدیجہ بنت خویلدانا لله و انا الیه راجعوناکیسویں صدی کے اردو ناول نگاروں کی فہرستمذاہب و عقائد کی فہرستکرکٹسید احمد بریلویعالمی یوم مزدورسلیمان علیہ السلامپاکستان کی یونین کونسلیںبنی اسرائیلوضوکن بنیادوں پر عمرانیات کو سائنس کا درجہ دیاجاتاہے؟موہن داس گاندھینکاح متعہانڈین پریمیئر لیگ 2023ءملائیشیاحنفیابلیستندوراسامہ بن زیدپابند نظماہل حدیث (جنوبی ایشیائی تحریک)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022-23ء (دسمبر 2022ء)نظریہ پاکستانسنن ابی داؤدخود نوشتصنعت لف و نشرمنور ظریفالانفالہندوستان میں مسلم حکمرانیابن عربیابو سفیان بن حربجعفر صادقحقوق العبادہجرت حبشہابو جہلسود (ربا)کلو میٹرصحابیعلم بدیععبد الستار ایدھیناولایوب (اسلام)بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدور کی فہرستشافعیپاکستانی افسانہمحمد قاسم نانوتویصحابیات کی فہرستمہدیالحادمیر انیس🡆 More