پلک

پلک (انگریزی: Twinkle) جاوا اسکرپٹ میں لکھا گیا ایک آلہ ہے جسے اصلاً انگریزی ویکیپیڈیا کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ بعد ازاں فارسی ویکیپیڈیا سے اردو ویکیپیڈیا پر پلک کو درآمد کر کے فارسی سے اردو میں ترجمہ کیا گیا۔ ویکیپیڈیا کے انتظام و انصرام اور بنیادی انتظامی امور کی انجام دہی میں یہ آلہ انتہائی معاون اور صارفین کے درمیان خاصا مقبول ہے۔ مضامین اور دیگر ویکی صفحات کو تخریب کاری سے محفوظ رکھنا ہو، بے معنیٰ اور فضول صفحات کو حذف کرنا ہو، ان پر انتظامی ٹیگ چسپاں کرنا ہو، صارفین کو مختلف نوعیتوں کے پیغام یا انتباہات بھیجنے ہوں، ان تمام امور کو پلک کی مدد سے بہ سہولت اور چند ثانیوں میں نیم خودکارانہ انجام دیا جا سکتا ہے۔

Mr. Twinkly
Mr. Twinkly

خانۂ صارف

پلک یہ صارف پلک کا استعمال کرتا ہے۔

Tags:

انگریزیانگریزی ویکیپیڈیاجاوا اسکرپٹفارسی ویکیپیڈیاویکیپیڈیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حکومت پاکستانکشتی نوحبنو نضیرسلطنت عثمانیہدعاتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)مقبول (اصطلاح حدیث)ہندوستانمير تقی میرترکیب نحوی اور اصولحمدزبانپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءمترادفسچل سرمستصدام حسینوادی نیلممحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچانیلسن منڈیلاابولہبخلافت راشدہبیت الحکمتکیمیاتفسیر قرآننشان حیدرکراچیکلمہ کی اقسامبشر بن حکمبانگ دراحروف تہجیگوتم بدھفقہشملہ وفدسورہ یٰسفعل معروف اور فعل مجہولسورہ الطلاقفاطمہ جناحمشکوۃ المصابیحظہیر الدین محمد بابرمحمد بن سعد بن ابی وقاصجنگ جملکشمیرسورہ الممتحنہثقافتپاکستان کے خارجہ تعلقاتصہیونیتشوالایرانمسلم بن الحجاجپاکستان کے رموز ڈاکكاتبين وحیسجاد حیدر یلدرممیر انیسپاکستان مسلم لیگنماز جنازہہضمپطرس بخاریتوحیدحجازاحمد رضا خانالطاف حسین حالیذو القرنینسنتصبرسورہ صام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیاناسلام بلحاظ ملکارکان نماز - واجبات اور سنتیںمواخاتجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتیوروحجاقوام متحدہاحمد قدوریشیعہ اثنا عشریہرومانوی تحریکخواجہ سرا🡆 More