مانچسٹر

مانچسٹر (انگریزی: Manchester) ایک شہر اور میٹروپولیٹن بورہ ہے جو مانچسٹر عظمیٰ، انگلستان میں واقع ہے اور اس کی آبادی اندازۃً 5 لاکھ 6 ہزار ہے۔ اس سے مانچسٹر کو برطانیہ میں پانچویں بڑی آبادی اور شمال مغربی انگلستان کی سب سے بڑی آبادی قرار دیا جاتا ہے جب کہ برطانیہ کی تیسری سب سے بڑی شہری علاقے میں واقع ہے، یعنی مانچسٹر عظمی کی شہری علاقہ، جس کی آبادی 22 لاکھ ہے۔ مانچسٹر کے باشندوں کو 'مانکیُونِیَن' (Mancunian) کہا جاتا ہے۔

 

مانچسٹر
(انگریزی میں: Manchester ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مانچسٹر
 

مانچسٹر
مانچسٹر
نشان

نعرہ (لاطینی میں: Concilio Et Labore ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 1301  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مانچسٹر
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک مانچسٹر مملکت متحدہ (6 دسمبر 1922–)
مانچسٹر متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (1 جنوری 1801–5 دسمبر 1922)
مانچسٹر مملکت برطانیہ عظمی (1 مئی 1707–31 دسمبر 1800)
مانچسٹر مملکت انگلستان (–30 اپریل 1707)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 53°28′00″N 2°14′00″W / 53.466666666667°N 2.2333333333333°W / 53.466666666667; -2.2333333333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت±00:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 0161  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 2643123  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مانچسٹر  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مانچسٹر
مانچسٹر کے مختلف منظر

مانچسٹر شمال مغربی انگلستان کے جنوب وسطی حصے میں ہے۔ اس کے ملحق علاقوں میں جنوب کی طرف چیشائر کا میدان ہے اور شمال اور مشرق کی جانب پینائینز کی پہاڑیاں ہیں۔ مانچسٹر کی قلم بند تاریخ کے شروعات میں ، وہ مانکُونیَم نامی رومی قلعے سے تعلق رکھنے والی ایک آبادی تھی، جو دریائیں میڈلاک اور ارویل کی سنگم کے نزدیک ریگی پتھر کی ساحل پر سنہ 79ء میں قائم ہوئی تھی۔ تاریخی طور پر، زیادہ تر شہر لانکاشایر کا ایک حصہ تھا، تاہم دریائے مرزی سے جنوب کی طرف کے علاقے چیشایر میں شامل تھے۔ قرُونِ وسطیٰ کے پورے دوران، مانچسٹر ایک جاگیردارانہ بستی ہی رہی، مگر انیسویں صدی کے شروع ہونے پر "ایک حیران کن شرح" سے بڑھنے لگی۔ صنعتی انقلاب کے دوران پارچہ بافی میں اضافے کی وجہ سے مانچسٹر کی غیر منصوبہ بند شہرکاری ہوئی اور اس کے نتیجے میں، وہ دنیا کا سب سے پہلا صنعت یافتہ شہر بن گیا۔ انیسویں صدی کے اوائل میں کارخانوں کی تعمیر کے اضافے نے مانچسٹر کو تبدیل کر کہ ایک چھوٹی بستی سے ایک اہم صنعتی شہر اور برو بنا دیا، جس کو سنہ 1853ء میں شہر کا سرکاری رتبہ دیا گیا۔ سنہ 1877ء میں، مانچیسٹر ٹاؤن ہال تعمیر ہوا اور سنہ 1894ء میں، مانچیسٹر شِپ کنال کھلا اور اس کے باعث مانچسٹر بندرگاہ بنایا گیا۔

یہ شہر اپنی تعمیرات، ثقافت، مقامیموسیقیگروہ،میڈیا کے رابطے، سائنسی اور انجنیرنگ کا پیداوار، سماجی اثر اور سپورٹ کی وجہ سے قابل ذکر ہے۔ مانچسٹر کے سپورٹ کلبوں میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور مانچسٹر سِٹی کے پریمیَرشِپ فُٹ بال ٹیمیں شامل ہیں۔ مانچسٹر دنیا کا ایک سب سے پہلے کے ریل اسٹیشن کا مقام تھا اور وہاں سائنس دانوں نے پہلی بار ایٹم کو تقسیم کیا اور پہلا سٹورڈ پروگرام کمپیوٹر بنایا۔ مانچسٹر میں دو یونورسٹیاں واقع ہیں اور ان میں سے ایک برطانیہ کی سب سے بڑی یونورسٹی ہے جو ایک مقام پر واقع ہے۔ ملک کی تیسری سب سے بڑی معیشت مانچسٹر کی ہے۔ مانچسٹر برطانیہ کے تمام شہروں میں سے سیاحت کے لیے غیر ملکیوں کا تیسرا سب سے پسندیدہ شہر ہے، لندن اور ایڈنبرا کے بعد اور انگلستان میں سب سے دوسرا ہے، لندن کے بعد۔

Tags:

انگریزی زبانانگلستانبرطانیہشمال مغربی انگلستانشہرمانچسٹر عظمی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سنن ابی داؤدریختہفصاحتمولوی عبد الحقثمودمنیر احمد مغلسورہ الممتحنہاردو ادب کا دکنی دورپاکستان میں معدنیاتسورہ محمدموسیٰ اور خضرانتخابات 1945-1946اردو زبان کے شعرا کی فہرستتفسیر قرآنغسل (اسلام)کلمہ کی اقسامپاکستانی ثقافتوالدین کے حقوقغالب کی مکتوب نگاریبرطانوی ہند کی تاریخجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادموسی ابن عمرانہند بنت عتبہمشکوۃ المصابیححفیظ جالندھریقومی ترانہ (پاکستان)سر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتمعجزات نبویابلیسعام الفیلزینب بنت محمدماتریدیعبد الرحمٰن جامیغزالیطلحہ بن عبید اللہمیاں محمد بخشاندلساجماع (فقہی اصطلاح)سفر نامہرابطہ عالم اسلامیسورہ یٰسقرآنایلاءاشرف علی تھانویقریشفہرست گورنران پاکستانہندی زبانراجندر سنگھ بیدیبواسیرذو القرنینکائناتاسم موصولكاتبين وحییعلی بن عبید طنافسیاسلام میں طلاقفہرست ممالک بلحاظ آبادیاسم علمحدیث جبریلخودی (اقبال)اسرائیل-فلسطینی تنازعمستنصر حسين تارڑنظریہخاندانیونسمحمد بن قاسمنکاح متعہپاکستان کے اضلاعدبستان لکھنؤخلافت راشدہمعتمر بن سلیمانسید احمد خانجلال الدین رومیبدعت (اسلام)صبر🡆 More