لکڑی

لکڑی یا کاٹھ یا چوب ایک کاربنی مادہ ہے، جس کی پیداوار درختوں کے تنے میں وقت کے ساتھ سخت ہوتے حیاتیاتی مادے کے طور پر ہوتا ہے۔ ایک زندہ درخت میں یہ مادہ پتوں اور دیگر بڑھتے بافتوں تک غذائی اجزاء اور پانی کی ترسیل کرتا ہے اور ساتھ ہی یہ درخت کو سہارا دیتا ہے تاکہ درخت خود کھڑا رہ کر حتمی اونچائی اور ماپ اپنا سکے۔ لکڑی درخت کے اس مواد کو بھی کہا جاتا ہے، جس کی ہیئت تنے کے مادے کی طرح ہوتے ہیں، مثلاً شاخیں اور بعض اوقات جڑیں بھی لکڑی ہی کہلاتی ہیں۔ تاریخ انسانی کے آغاز سے ہی لکڑی کا استعمال کئی مقاصد جیسے کہ ایندھن (بالن) اور تعمیر و تجارت کے طور پر رہا ہے۔ تعمیر کے طور پر اس کا استعمال خاص طور عمارت، اوزار، ہتھیار، فرنیچر، پیکیجنگ، لکڑکاری اور کاغذ وغیرہ بنانے میں کیا جاتا ہے۔

لکڑی
لکڑی کی سطح، جس میں لکڑی کے کئی نقوش عیاں ہیں

Tags:

اسلحہاوزارایندھنجڑحیاتیاتدرختعمارتفحمفرنیچرلکڑکاریپانیکاغذ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مرزا محمد ہادی رسوااقبال کا مرد مومنجمہوریتسعادت حسن منٹودعاجنعید الفطرحسین احمد مدنیaqcxbسورہ صعبد الشکور لکھنویدرود ابراہیمیدہریتفہرست ممالک بلحاظ آبادیفاطمہ جناحعمر بن خطابمخدوم بلاولکلو میٹرحذیفہ بن یمانپولیوسورہ الفتحواقعہ افکتحقیقمیلانصدر پاکستانافغانستانفضل الرحمٰن (سیاست دان)اردو ہندی تنازعانڈین نیشنل کانگریسآمنہ بنت وہبنماز استسقاءمنافقمسجد ضرارعبد القادر جیلانیاسلام میں مذاہب اور شاخیںمذکر اور مونثسلطنت عثمانیہآئین ہندفحش فلماسلام میں زنا کی سزاعمر بن عبد العزیزداوڑبارہ امامیروشلممجموعہ تعزیرات پاکستانحجر اسودضرب المثلصرف و نحومسجد اقصٰیراحت فتح علی خانقیامت کی علاماتفہمیدہ ریاضغسل (اسلام)مصعب بن عمیردریائے سندھاجزائے جملہبرہان الدین مرغینانیخاکہ نگاریارکان نماز - واجبات اور سنتیںڈراماولی دکنیجبل احدلاہوربنو نضیرسورہ الاحزابمشت زنیyl4p1ہند بنت عتبہوہابیتغلام عباس (افسانہ نگار)فتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)خود مختار ریاستوں کی فہرستفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانصدور پاکستان کی فہرستام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانسورہ الحشرمحمد بن قاسمپاکستانی ثقافتاحمد رضا خان🡆 More