لغت

لُغت (dictionary ڈکشنری) ایک ایسی کتاب ہے جس میں کسی زبان کے الفاظ کو وضاحتوں، صرفیات، تلفّظات اور دوسری معلومات کے ساتھ بترتیبِ حروفِ تہجّی درج کیا گیا ہو یا ایک ایسی کتاب جس میں کسی زبان کے الفاظ اور کسی اور زبان میں اُن کے مترادفات کے ساتھ حروفِ تہجّی کی ترتیب سے لکھا گیا ہو (دو زبانی لغت)۔

لغت
لغت
لغت
مختلف زبانوں کی لغات

لُغات عموماً کتاب کی شکل میں ہوتے ہیں، تاہم، آج کل کچھ جدید لُغات مصنع لطیفی شکل میں بھی موجود ہیں جو کمپیوٹر اور ذاتی رقمی معاون پر چلتی ہیں۔

لغت کی متعدد تعریفیں

اوکسفرڈ کی جامع انگریزی لغت کے مطابق > لغت ایک ایسی کتاب ہے جو ایک زبان کے انفرادی الفاظ یا اس کے ایک مخصوص حصے سے بنتی ہے۔ اس میں املا، تلفظ مترادفات اہمیت اور استعمال، مآخذ، تاریخ یا کم از کم ان میں سے کچھ معلومات کو لغت میں موجود ان الفاظ کے حوالے کے لیے دیا جاتا ہے، جو کسی خاص ترتیب سے اس کتاب میں شامل ہوتے ہیں۔

حوالہ جات

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

Tags:

لغت کی متعدد تعریفیںلغت حوالہ جاتلغت مزید دیکھیےلغت بیرونی روابطلغتدوزبانی لغتلسانکتاب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بسم اللہ الرحمٰن الرحیمنکاحاڑھائی دن کا جھونپڑاہجرت حبشہحیدر علی آتش کی شاعریسلطنت عثمانیہرفع الیدیناحتلامنور الدین زنگیآدم (اسلام)جنشافعیکریئیٹیو کامنز اجازت نامہگنتیانور شاہ کشمیریحیات جاویدہندی زباناسرائیلمستنصر حسين تارڑغزوہ بدرالانعامموہن جو دڑوروح اللہ خمینیمواخاتتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہتنقیدغزوہ موتہپاکستان کے شہردبستان لکھنؤمقدمہ شعروشاعریادبسورہ النورآسٹریلیا سہ ملکی سیریز 2000-01ءپاکستانجنتریختہافغانستانمحمد مکہ میںحذیفہ بن یمانیادگار غالبدبری جماعفہرست ممالک بلحاظ رقبہاحمد قدوریطنز و مزاحپبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پاکستان)ابن سیناصہیونیتبھیڑیاردیفحکیم لقمانروزنامہ جنگسلیمان (بادشاہ)سود (ربا)زمین کی حرکت اور قرآن کریمپنجاب کی زمینی پیمائشعائشہ بنت ابی بکرمرفوع (اصطلاح حدیث)تعلیمشرکشاہ عبد اللطیف بھٹائیغزوہ خندقنفس کی اقسامنمازطلحہ بن عبید اللہہاروت و ماروتویکیپیڈیاعلی گڑھ تحریککرشن چندراسم معرفہکارل مارکسالسلام علیکموادیٔ سندھ کی تہذیباسم علمفعلبیعت الرضواناردو ادب کی اصطلاحاتاخلاق رسولایمان (اسلامی تصور)جعفر ابن ابی طالب🡆 More