لائ چنگ تے ( پیدائش 6 اکتوبر 1958ء )، جسے ولیم لائی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، تائیوان کے ایک سیاست دان اور سابق معالج ہیں جو تائیوان کے موجودہ نائب صدر اور منتخب صدر ہیں، جنھوں نے 2024ء کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ان کی صدراتی افتتاحی تقریب 20 مئی 2024ء کو ہوگی۔ وہ صدر بننے والے تائیوان کے تیسرے نائب صدر ہونے والے ہیں اور پیشرو کی موت کی بجائے انتخابات کے ذریعے عہدہ سنبھالنے والے پہلے شخص ہیں۔
لائی چینگ تی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(آسان چینی میں: 賴清德) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 6 اکتوبر 1959ء (65 سال) | ||||||
شہریت | تائیوان | ||||||
جماعت | ڈیمو کریٹک پروگریسو پارٹی (1994–) | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
مناصب | |||||||
صدر جمہوریہ چین (8 ) | |||||||
آغاز منصب 20 مئی 2024 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، طبیب | ||||||
مادری زبان | چینی زبان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | تائیوانی ہاکیئن ، انگریزی | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
لائی نے 1986ء میں وو می جو سے شادی کی۔ وو نے تائی پاور کے لیے کام کیا اور لائی شہر کی میئر منتخب ہونے تک تائینان میں مقیم تھیں اور وہ کاؤسنگ منتقل ہو گئیں۔ جوڑے نے دو بیٹوں کی پرورش کی۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article لائی چینگ تی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.