ہندسہ قطر

علم ہندسہ میں دائرے کا قطر ایک ایسے قطعۂ خط کو کہتے ہیں جو دئرے کے مرکز سے گذرے اور اس کے انتہائے نقاط دائرے کے محیط پر ہوں۔ کسی بھی دائرے کا قطر اس کا طویل ترین وتر ہوتا ہے۔

ہندسہ قطر
قُطر

جدید علمی اصطلاح میں قطر سے مراد قطر کی لمبائی بھی ہوتی ہے۔ ایک دائرے کے ہر قطر کی طوالت ایک جتنی ہی ہوتی ہے جو رداس سے دو گنا ہے۔

ایک محدب شکل کے لیے، قطر کی تعریف اس زیادہ سے زیادہ فاصلے کے طور پر کی جاتی ہے جو اس کے دو مخالف اطراف میں اس کی سرحد پر سے گزرنے والے آپس میں متوزی خطوط مماس کے درمیان ہو اور اسی طرح کا کم ترین فاصلہ اس شکل کا عرض کہلاتا ہے۔

Tags:

دائرہمحیطہندسہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

لوک سبھاتفاسیر کی فہرستتثلیثابولہبپاک فوجحلیمہ سعدیہایجاب و قبولمولوی عبد الحقبدھ متعبد اللہ بن محیریز جمحیاداس نسلیںعبد الملک بن مروانعلی ابن ابی طالبہندی زباننہرو رپورٹحکومت پاکستانآیت الکرسیمستنصر حسين تارڑتوحیداسرائیل-فلسطینی تنازعجانوروں کے ناموں کی فہرستاستعارہمقدمہ شعروشاعریقرارداد پاکستانحذیفہ بن یمانشرکاقدار (اخلاقیات)پنجاب، پاکستانمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیعراقکرشن چندربرصغیرمحمد علی مرزاعبد اللہ بن زبیراشتراکیتاڑھائی دن کا جھونپڑافلسفہاجزائے جملہارسطومیاں صلاح الدینلاہورحیا (اسلام)بئر غرسمعاشرہسقراطروزہ (اسلام)مسجد قباءکنایہمیثاق لکھنؤاسم مصدرپاکستان میں معدنیاتطنز و مزاحمحمد قاسم نانوتویحسین بن علیفقہپشتون قبائلمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستدوسری جنگ عظیممہیناغزوہ احدروسعبد اللہ بن مسعودضرب المثلحرب الفجارمسئلۂ فیثا غورثمسلم سائنس دانوں کی فہرستمعراجاملاقلعہ بالا حصارفتح قسطنطنیہغزوہ حنیناحمد بن شعیب نسائیحدیث ثقلیناختلاف (فقہی اصطلاح)گناہموبائلصلح حدیبیہحمزہ بن عبد المطلب🡆 More