فلوریڈا

سانچہ:Infobox U.S.

state

فلوریڈا
فلوریڈا

ریاست فلوریڈا متحدۃ امریکا کے جنوب مشرقی خطِے میں واقع ہے۔ اس کے شمال مغرب میں ریاست البامہ اور شمال میں ریاست جارجیا ہے۔ یہ امریکا میں شامل ھونے والی ستائیسوی (27) ریاست ہے۔ اس کے تین اطراف میں پانی ہے [مغرب میں گلف آف میکسکو اور مشرق میں اٹلاٹنک سمندر ہے۔ اس کو گرم موسم کی وجہ سے عرف عام میں سورج کی چمک والی ریاست کھتے ہیں۔ یہ آبادی کے لحاظ سے امریکا کی چوتھی بڑی ریاست ہے۔ اس کا دار الخلافہ تالاہاسی، بڑا شہر جیکسن ول اوربڑا میڑوپولٹن شہر میامی ہے۔

تاریخ

تاریخ بتاتی ہے کہ فلوریڈا یورپ کی آبادکاری سے ھزاروں سال پھلے سے آباد ہے۔ اس میں بسنے والے بڑے قبیلوں کے نام ایس، آپالاچی،کیلوسہ، ٹیموکوا اور ٹوکوبیگو تھے۔ فلوریڈا متحدۃ امریکا میں اب تک موجود رھنے والا سب سے پرانا یورپین نام ہے۔ ایک سپینش سیاح “جوآن پونسے ڈی لیون“ نے اس خطے کا یہ نام دو اپریل 1513 میں رکھا تھا۔ یہ ممکن ہے کہ جوآن پونسے فلوریڈا پھنچنے والا پھلا شخص نہ ھو لیکن جس قبائلی آدمی سے وہ ملا تھا اس نے سپینش میں بات کی تھی۔ 1513 کے بعد یہ زمین “لآ فلوریڈا“ کھلاتی تھی۔

نگار خانہ

حوالہ جات


ماقبل  فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ تاریخ ریاستی درجہ
3 مارچ 1845 آئین منظور ہونے کی تاریخ
مابعد 

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابراہیم (اسلام)میری انطونیانظیر اکبر آبادیکیمیانیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیمقرآنی معلوماتقانون اسلامی کے مآخذغزوہ خیبرسنگٹھن تحریکخودی (اقبال)مغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستاسلام میں جماعدبستان لکھنؤفاطمہ جناحاقسام حدیثبرصغیرمیں مسلم فتحعباسی خلفا کی فہرستجنگمریم نوازسورہ النملاہل حدیث25 اپریلموسیٰسورہ المنافقونمذکر اور مونثبھارت کے صدورعبد اللہ بن عبد المطلبانشائیہمطلععلم کلامشافعیفہرست ممالک بلحاظ آبادیحجنمازبھارت کے عام انتخابات، 2024ءمشکوۃ المصابیحسلسلہ کوہ ہمالیہوحدت الوجودپنجاب کی زمینی پیمائشعلی گڑھ تحریکفہرست ممالک بلحاظ رقبہyl4p1مالک بن انسقرآنی رموز اوقافتدوین حدیثبدرعقیقہطہ حسینبلاغتقتل عثمان بن عفانابولہبافغانستانالطاف حسین حالیابو داؤدطنز و مزاحایراننظماہل سنتصرف و نحوصبرسلمان فارسیسرمایہ داری نظامتشہدقرآنہندوستانی عام انتخابات 1945ءحقوق العبادقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتایشیاعباس بن علیجنگ قادسیہڈپٹی نذیر احمدنواز شریفعلم بیانفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)جلال الدین رومیسورہ فاتحہایوب خانشوال🡆 More