آئین: کی تعریف

آئین یا دستور کسی حکومت کے لیے قوانین اور اُصولوں کا ایک ایسا مجموعہ، جو ایک سیاسی وجود کے اختیارات اور کارکردگیوں کو محدود اور متعیّن کرتا ہے۔ بھارتی دستور کسی ملک کا دنیا کا لکھا ہوا سب سے بڑا آئین ہے جس کے انگریزی ترجمے میں 117396 الفاظ ہیں۔ جبکہ امریکی دستور دنیا کے کسی ملک کا سب سے چھوٹا دستور ہے۔ میگنا کارٹا ہو یا اقوام متحدہ کا 1948ء کا قانون یا حقوق باشندگانِ فرانس یا امریکا ان سب سے معتبر عالمی منشور اگر کسی نے پیش کیا ہے تو وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے پندرہ سو سال قبل پیش فرما دیا تھا جس میں تقریبا 120 سے زائد دفعات موجود ہیں۔

نیز دیکھیے

  • آئین پسندی (constitutionalism)

Tags:

آئین ہندمحمدمنشورمیگنا کارٹا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حجر اسودفنون لطیفہحجازقیاسن م راشدرومانوی تحریکمزار قائدجنگ قادسیہماشاءاللہاستشراققرآن اور جدید سائنسرجمعلم عروضمعتزلہابو الاعلی مودودیاصناف ادبمحمد بن ادریس شافعیغزوہ خندقسنن ابی داؤداجماع (فقہی اصطلاح)صفحۂ اولزمینشافعی21 اپریلپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستقیامت کی علاماتشعب ابی طالبعزل جماعشوالگجرعثمان بن عفانمحمد ضیاء الحقملائیشیائی رنگٹسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستہیر رانجھاجمالیاتغزوہ موتہاجتہادپہلی جنگ عظیمپاکستان کی انتظامی تقسیماسم نکرہسورہ یوسفاعراباسلام میں خواتینپطرس بخاریابو تمامعلم اسماء الرجالابہامحریم شاہنکاحآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمحیاتیاتیوم ارضخراسانداغ دہلویمحمد بن عبد اللہحسرت موہانی کی شاعریراجہ محمد سرورثقافتابن سیناآغا حشر کاشمیریگنتیمیثاق مدینہنیمعبد القادر جیلانیاردو نظمردیفعلم غیب (اسلام)فرعونبلاغتغزوہ بنی قینقاعحکومتزراعتاشہاب الدین غوریسورہ فاتحہبانگ درا🡆 More