غوبیغ دوینو (انگریزی: Robert Doisneau) (فرانسیسی: ; 14 اپریل 1912 – 1 اپریل 1994) ایک فرانسیسی فوٹوگرافر تھا۔ 1930ء کی دہائی سے، اس نے پیرس کی سڑکوں کی تصویر کشی کی۔ وہ ہیومنسٹ فوٹوگرافی کا چیمپئن تھا اور ہنری کارٹیئر بریسن کے ساتھ فوٹو جرنلزم کا علمبردار تھا۔
غوبیغ دوینو | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Robert Doisneau) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 اپریل 1912ء |
وفات | 1 اپریل 1994ء (82 سال) |
شہریت | فرانس |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوٹوگرافر ، فوٹوگرافر صحافی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی |
شعبۂ عمل | عکاسی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article غوبیغ دوینو, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.