حیاتیات طبقہ

طبقہ (انگریزی: order) سائنسی اصطلاح جو حیاتیات میں استعمال ہوتی ہے، لاطینی میں ordo کہلاتی ہے کی تعریف یہ ہے کہ؛ حیاتیات میں استعمال ہونے والی طبقاتی تقسیم (taxonomic) کا ایک درجہ ہے جس میں زندہ اجسام کی پہچان و جماعت بندی کے لیے ان کو رکھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ طبقہ سے اوپر بالائی درجات ؛ ساحہ (domain)، مملکت (kingdom)، قسمہ (phylum) اور جماعت جبکہ خاندان اور جنس (genus) طبقہ کے درجے کے بعد آتے ہیں۔ طبقہ اصل میں حیاتیاتی تصنیفیات میں استعمال ہونے والا صیغہ واحد ہے، صیغہ جمع میں اسے طبقے یا طبقات کہا جائے گا۔ لاطینی میں صیغہ جمع کے لیے ordies جبکہ انگریزی زبان میں orders استعمال ہوا ہے۔ طبقہ ؛ جماعت اور خاندان کے درمیان فرق کرنے والی تقسیم تصور کی جاتی ہے۔

جماعت
حیاتیات طبقہ
طبقہ (طبقات)
حیاتیات طبقہ
خاندان

مزید دیکھیے

Tags:

انگریزیجماعتجماعت بندیجنسحیاتحیاتیاتخاندانساحہ (حیاتیات)قسمہلاطینی زبانمملکت (حیاتیات)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مالک بن انسشملہ وفدابو جعفر طحاویعقیدہ خلق قرآنہند بنت عتبہاللہشعیبقرآنی معلوماتجغرافیہ پاکستانپاکستان قومی کرکٹ ٹیمآرائیںامریکی ڈالرسیدجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادسرمایہ داری نظامتاریخمدینہ منورہپشتون قبائلنفس کی اقسامخلافت علی ابن ابی طالببابر اعظمتصوفمینار پاکستانجبرائیلمحمد علی جناحوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)خواجہ غلام فریدعلی گڑھ تحریکابو الحسن علی حسنی ندوینمرودمستی دروازہتشبیہمجید امجدیوم آزادی پاکستاناسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)چودھری رحمت علیفتح مکہمومن خان مومنسی آر فارمولادیوان خاص (قلعہ لاہور)پاکستانی ثقافتتقلید (اصطلاح)حیا (اسلام)آسٹریلیا سہ ملکی سیریز 2000-01ءابولہبمحمد بن ادریس شافعیتفاسیر کی فہرستتنقیدصحیح بخاریوزیر تعلیم (پاکستان)فتح سندھامیر خسروبرصغیر میں جدید تعلیم کا آغاز اور ارتقاءسید احمد بریلویمرزا غالباردو افسانہ نگاروں کی فہرستسب رسصفحۂ اولواجبدرود ابراہیمیقیامتفلسفہذوالنونراجا داہرعدتحدیث ثقلینمذہبشاہ جہاںسورہ الاحزاباشرف علی تھانویجدول گنتیاسرائیل-فلسطینی تنازعتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہالنساءمشفق خواجہادبشریعت کے مقاصدالمائدہ🡆 More