صدر آسٹریا (President of Austria) (جرمن: Österreichscher Bundespräsident; لفظی وفاقی صدر آسٹریا) آسٹریا کی ریاست کا وفاقی سربراہ ہے۔ اگرچہ آئین میں صدر آسٹریا کو نظریاتی طور عظیم طاقت حاصل ہے لیکن عملی طور پر صدر محض ایک رسمی سربراہ کے طور پر کام کرتا ہے۔
وفاقی صدر آسٹریا | |
---|---|
آسٹریا کا ریاستی پرچم | |
رہائش | ہوفبرگ شاہی محل ویانا |
تقرر کُننِدہ | مقبول ووٹ |
مدت عہدہ | چھ سال قابل تجدید ایک بار |
تاسیس کنندہ | کارل رینر 20 دسمبر 1945 |
تشکیل | آئین آسٹریا |
تنخواہ | 328,188 € |
ویب سائٹ | http://www.bundespraesident.at/ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article صدر آسٹریا, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.