شنکر آچاریہ

آدی شنکر آچاریہ قرون وسطی کے ہندوستان کے ایک اہم ہندو فلسفی، ماہر الہیات، مصلح اور اُپنیشدوں کے جید مفسر گذرے ہیں۔

شنکر آچاریہ
(سنسکرت میں: आदि शङ्कर ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شنکر آچاریہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 788ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کالڈی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 820ء (31–32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیدارناتھ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلسفی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سنسکرت   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ 788ء میں جنوبی ہندوستان کی ریاست کیرالا کے علاقے کالڈی کے ایک براہمن گھرانے میں پیدا ہوئے۔ کم عمری ہی میں دھرم، یوگ اور درشن (ہندو فلسفہ) میں یدِطولیٰ حاصل کر لیا۔ ذات پات کے خود ساختہ بندھنوں کی عملاً مذمت کی اور لا یعنی مذہبی رسومات کو تیاگ دینے کی تعلیم دی۔

اپنے نظریۂ ادویت اور وحدانیت کا پرچار پورے ہندوستان میں کیا اور روحانی علوم کی ترویج کے لیے چار مٹھ قائم کیے۔ 820ء میں انتقال ہوا۔

اہم تصانیف

  • بھگوت گیتا بھاشیہ (گیتا کی تفسیر)
  • برہم سوتر بھاشیہ (برہم سوتر کی تفسیر)
  • آتم بودھ (عرفان ذات)
  • اُپدیش ساہسری (ایک ہزار تعلیمات)

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

فلسفہہندو متہندوستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پاکستان کی یونین کونسلیںاسم ضمیرسلیمان (اسلام)سورہ الاحزاباردو نظمبھارت کے عام انتخابات، 2024ءدرود ابراہیمیذو القرنینجنت البقیعسقرآن اور جدید سائنسمحمد بن قاسمتعویذقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتعلم الناسخ والمنسوخاشاعت اسلامحروف کی اقسامالمغربعمار بن یاسرعائشہ بنت ابی بکرعلم تاریخنہرو رپورٹمتضاد الفاظمشت زنی اور اسلاممغلیہ سلطنتابو سفیان بن حربمہیناتدوین حدیثجنگ صفینبچوں کی نشوونمانسب محمد بن عبد اللہموسیٰکلمہعبد اللہ بن زبیررشید احمد صدیقیفرعونشدھی تحریکبرصغیرمیں مسلم فتحاردو زبان کے مختلف ناماسلام اور یہودیتشاہ احمد نورانیحروف تہجیپاک بھارت جنگ 1965ءنیلسن منڈیلااستعارہرفع الیدینحنظلہ بن ابی عامرگرو نانکوحدت الوجودتحقیقانجمن پنجابجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیزینب بنت محمدمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچامحمد بن ابوبکرسعد بن معاذاقبال کا مرد مومندجالولی دکنیانتخابات 1945-1946سطح مرتفع پوٹھوہارغزوہ خندققیامتمسجد ضرارنشان حیدرفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)اردو محاورے بلحاظ حروف تہجیاللہعبد اللہ شاہ غازیجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادنماز جنازہاقبال کا تصور عقل و عشقرجمسورہ الممتحنہمسجداسم علمپریم چند کی افسانہ نگاری🡆 More