شجری خلیہ

شجری خلیہ ایک ایسا خلیہ ہوتا ہے جو مدافعت (immunity) میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اپنی شکل میں یہ اکثر شاخداری نظر آتا ہے اور اسی وجہ سے اس کو شجری خلیہ کہا جاتا ہے۔ اس سے نکلنے والی ان شاخوں کو ڈینڈرائٹ کہا جاتا ہے۔ یہ خلیات ایسی نسیجوں (tissues) میں پائے جاتے ہیں جو بیرونی دنیا سے رابطے میں ہوتی ہیں مثلا

اس کے علاوہ نابالغ حالت میں یہ خلیات خون میں بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ جب ایک بار فعال (active) ہوجائیں تو یہ لمفی نسیجات کی جانب ہجرت کرجاتے ہیں اور وہاں پہنچ کر T اور B خلیات کے ساتھ مربوط عمل کے ذریعے مدافعتی نظام کو کامیابی سے چلانے کے لیے اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔

شجری خلیہ یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
خون - خونابہ (پلازمہ) - edit
متعددفعولی مکون الدم جذعی خلیہ | سـرخ خلیات (خلیہ شبکیہ, نارموبلاسٹ) | سفید خلیات
لمفوسائٹ (لمفوبلاسٹ)
ٹی خلیات (خلزہری، کمک، تنظیمی ٹی خلیہ) | بی خلیات (خونابی خلیات اور یاداشتی خلیات) | فطری قاتل خلیہ
مائلوسائٹ (مائلوبلاسٹ)
گرینیولوسائٹ (نیوٹروفل، ایوسنوفل، بیسوفل) | ماسٹ خلیہ | مونوسائٹ (ہسٹوسائٹ، میکروفیج، ڈینڈرائٹک خلیات، لینگرہانس خلیات، مائکروگلایا، کپفر خلیات، آسٹیوکلاسٹ) | میگاکیریوبلاسٹ | میگاکیریوسائٹ | پلیٹیلٹ

نگار خانہ

Tags:

خلیہمناعتنسیج

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آب حیات (آزاد)اختلاف (فقہی اصطلاح)ہندی زبانواقعہ افکصرف و نحوفحش فلمحیدر علی آتشپہلی آیت سجدہ تلاوتزینب بنت علیایراناسممدرسہخبریمین غموسموہن جو دڑواہل تشیعابو سفیان بن حربسین-پیری-لے-وگرسیرت نبویوسط ایشیاپہاڑلورٹیل آرکائیوزقرآن اور جدید سائنسفیض احمد فیضفہرست عباسی خلفاءویلنٹینا ناپیجوش ملیح آبادیغزوہ موتہروزہتفہیم القرآنتحریک خلافتسورہ فاتحہملا وجہیداروجنمشت زنیمعاویہ بن ابو سفیاننطشےپاکستان قومی کرکٹ ٹیماصطلاحات حدیثالنساءچانددہشت گردیپاکستان کے خارجہ تعلقاتسعد بن ابی وقاصفردوسیپنجاب، پاکستانابو الکلام آزاددعوت اسلامیاسلامی اقتصادی نظامعدتخانہ کعبہپاکستانی صحراؤں کی فہرستآئین پاکستان 1956ءنواز شریفمٹیلاغزوہ خندقفقہ حنفی کی کتابیںبراعظماحمد ثانیاردو ادبعثمان بن عفانکشف المحجوبمشرقی پاکستانمعاذ بن جبلکاغذی کرنسیجمہوریتانتخابات 1945-1946بلوچستانعبد اللہ بن عباسجنگ عظیم اولمردم شماریحلقہ ارباب ذوقمیثاق مدینہزکاتابن کثیربدھ متاسم ضمیر اور اس کی اقسامہندو مت🡆 More