شاہ بلوط

شاہ بلوط ایک درخت کا نام ہے اور اس پر پیدا ہونے والی پھلی کو بھی یہی نام دیا جاتا ہے۔ اس کو انگریزی میں چیسٹ نٹ (Chestnut) کہتے ہیں۔

شاہ بلوط

شاہ بلوط کا پھل؛ جوز؛ اخروٹ؛ ایک درخت کا کھایا جانے والا جوز (اخروٹ کی قسم کا پھل)، یہ درخت بیچ یعنی سفیدے کے خاندان کی جنس بلوط (Castanea) سے تعلق رکھتا ہے؛ شاہ بلوط کا درخت یا اس کی لکڑی؛ دوسرے اشجار جو اس سے مشابہ ہیں، جیسے موترا (Horse Chestnut)؛ سرخی مائل خاکی رنگ؛ سرخی مائل خاکی رنگ کا گھوڑا جس کی ایال اور دم بھی اسی رنگ کی ہوں، سرنگ یا کمیت گھوڑا؛ گھوڑے کی ٹانگ کی اندرونی طرف کا گٹا۔ (بول چال) گھسا پٹا لطیفہ یا فرسودہ مذاق؛ کوئی چیز جو بار بار دہرانے سے پامال ہو جائے یا بری لگنے لگے۔ (صفت) سرخی مائل خاکی؛ شاہ بلوطی یا شاہ بلوط کے متعلق۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

احمد بن حنبلجادوگرجون ایلیاغالب کی شاعریایشیا میں کرنسیوں کی فہرستعمرانیاتانٹارکٹکاریاستہائے متحدہ امریکا میں مذہبکریئیٹیو کامنز اجازت نامہلاہورہاروت و ماروتسورہ قریشتو کجا من کجااسلامی قانون وراثتکراچی ڈویژنخلافت علی ابن ابی طالبمکہجعفر ابن ابی طالبفہرست ممالک بلحاظ رقبہمسیلمہ کذابرانا سکندرحیاتنمرودکابینہ پاکستاناسماء اللہ الحسنیٰکھجورابن تیمیہچنگیز خانسلطنت دہلینجاشیصوفی برکت علیامراؤ جان اداشاہ ولی اللہمتضاد الفاظریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)مزاحالطاف حسین حالیابو عبیدہ بن جراحماشاءاللہاردو شاعریایشیا میں ٹیلی فون نمبرفتنہمشتاق احمد يوسفینہج البلاغہسہاگہوہابیتعام الفیلتلمیحوادیٔ سندھ کی تہذیبایسٹرمعاشرہموبائلمحمد نعیم صفدر انصاریارکان اسلامممبئی انڈینزیوسفمسلم بن الحجاجحروف کی اقسامرضی اللہ تعالی عنہایشیاعمر بن خطابکوپا امریکاقتل علی ابن ابی طالبصل اللہ علیہ وآلہ وسلمضرب المثلاسم معرفہحیاتیاتاحد چیمہخالد بن ولیدمقدمہ شعروشاعریعلم حدیثبلھے شاہنمازادارہ فروغ قومی زبانصلاح الدین ایوبیاصحاب صفہابن خلدونزرتشتاہل حدیث🡆 More