شارلوٹنبرگ محل

شارلوٹنبرگ محل ( جرمنی: Charlottenburg Palace) جرمنی کا ایک شاٹو ہے جو شارلوتنبورگ میں واقع ہے۔ یہ برلن کا سب سے بڑا محل ہے۔

شارلوٹنبرگ محل
Schloss Charlottenburg
شارلوٹنبرگ محل
Charlottenburg Palace, front view
شارلوٹنبرگ محل is located in برلن
شارلوٹنبرگ محل
Location within برلن میں
عمومی معلومات
معماری طرزبیروک، روکوکو
مقامشارلوتنبورگ، جرمنی
متناسقات52°31′15″N 13°17′45″E / 52.5209°N 13.2957°E / 52.5209; 13.2957
آغاز تعمیر1695
ڈیزائن اور تعمیر
معمارجوہان آرنلڈ نیرنگ
ویب سائٹ
SPSG

تاریخ

شارلوٹنبرگ محل 
شارلوٹنبرگ محل میں فریڈرک اول شاہ پروشیا کا مجسمہ

شارلوٹنبرگ محل سن 1690 میں تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ محل سوفی شارلٹ (فریڈرک اول شاہ پروشیا کی بیوی) کے لیے بنوایا گیا تھا تاکہ وہ موسم گرم وہاں گزار سکیں۔ محل کے معمار کے ابتدائی منصوبے میں جوہان آرنلڈ نیرنگ اور مارٹن گرنبرگ شامل تھے،لیکن محل کی تعمیر نئے منصوبوں اور نئی سجاوٹ کے ساتھ 18ویں صدی تک جاری رہی۔ اس طرح مسلسل تعمیر اور اضافی سجاوٹ کے ساتھ محل فن تعمیر کا ایک ٹھیک مرکب بن گیا۔ اس محل کو بہت سے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا،دوسری جنگِ عظیم میں سن 1943 میں محل پر براہ راست بم لگا جس سے آگ کے نتیجے میں پورا محل خاکستر ہو گیا۔ محل کو سن 1950 میں دوبارہ اسی طرز پر تعمیر کیا گیا۔ کافی سالوں کی جدوجہد کے بعد محل اپنی پرانی شکل میں واپس آگیا۔

شارلوٹنبرگ محل کو دنیا کا آٹھواں عجوبہ کہا جاتا ہے۔

شارلوٹنبرگ محل 
ملکہ سوفی شارلٹ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی راوبط

Tags:

شارلوٹنبرگ محل تاریخشارلوٹنبرگ محل مزید دیکھیےشارلوٹنبرگ محل حوالہ جاتشارلوٹنبرگ محل بیرونی راوبطشارلوٹنبرگ محلبرلنجرمنیشارلوتنبورگ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خطبہ حجۃ الوداعالپ ارسلانعمار بن یاسربکرمی تقویمپاکستان میں خواتینزلزلہکھجوریوسف (اسلام)ابو عبیدہ بن جراحترقی پسند تحریکغلام عباس (افسانہ نگار)ایوب خانمرثیہ کے اجزاسعد بن ابی وقاصتاریخعمرو ابن عاصاردو حروف تہجیکاروبارائمہ اربعہحجر اسودگوگلجناح کے چودہ نکاتجاٹابو یوسفآزاد نظمالنساءپاکستان تحریک انصافمکروہ (فقہی اصطلاح)مترادفزین العابدینعصمت چغتائینواز شریفاحمد بن حنبلام سلمہریاست بہاولپورقافیہوحدت الوجودامجد اسلام امجدزراعتپاک-افغان تعلقاتمحمود غزنویعلم حدیثاشتراکیتدبستان دہلیاحمد بن شعیب نسائیمحمد الیاس قادریالاعرافابوبکر صدیقپارہ نمبر 6فحش اداکارتشبیہبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیحیدر علی آتش کی شاعریمہایانبر صغیر کی انسانی نسلیںناول کے اجزائے ترکیبیاہل بیتحمدمثلثمُنشی پریم چندماریہ قبطیہمجید امجدعشاءسورہ فاتحہمرفوع (اصطلاح حدیث)جنت البقیعدریائے فراتواجباصطلاحات حدیثعشرہ مبشرہواقعہ کربلاداڑھیتاریخ پاکستانشبلی نعمانیبہادر شاہ ظفرکائناتحکومت پاکستانفہرست ممالک بلحاظ آبادی🡆 More