سید علی گیلانی: جموں و کشمیر کے سیاسی رہنما (1929-2021)

سید علی شاہ گیلانی(29 ستمبر 1929ء – 1 ستمبر 2021ء)، جموں و کشمیر کے  سیاسی رہنما تھے، کا تعلق ضلع بارہ مولہ کے قصبے سوپور سے تھا۔ وہ کشمیر کے پاکستان سے الحاق کے حامی تھے۔بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی جماعت اسلامی جموں و کشمیر کے رکن رہے ہیں جبکہ انھوں نے جدوجہد آزادی کے لیے ایک الگ جماعت تحریک حریت بھی بنائی تھی جو کل جماعتی حریت کانفرنس کا حصہ ہے۔ بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی معروف عالمی مسلم فورم رابطہ عالم اسلامی کے بھی رکن تھے۔ حریت رہنما یہ رکنیت حاصل کرنے والے پہلے کشمیری حریت رہنما ہیں۔ ان سے قبل سید ابو الاعلیٰ مودودی اور سید ابو الحسن علی ندوی جیسی شخصیات برصغیر سے رابطہ عالم اسلامی فورم کی رکن رہ چکی ہیں۔ مجاہد آزادی ہونے کے ساتھ ساتھ وہ علم و ادب سے شغف رکھنے والی شخصیت بھی تھے اور علامہ اقبال کے بہت بڑے مداح تھے۔ انھوں نے اپنے دور اسیری کی یادداشتیں ایک کتاب کی صورت میں تحریر کیں جس کا نام روداد قفس ہے۔ اسی وجہ سے انھوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ بھارتی جیلوں میں گزارا۔

سید علی گیلانی
(کشمیری میں: سید الی شاہ گؠلآنؠ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سید علی گیلانی: ابتدائی زندگی, اعزازات, وفات
 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 ستمبر 1929ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کشمیر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 ستمبر 2021ء (92 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سید علی گیلانی: ابتدائی زندگی, اعزازات, وفات برطانوی ہند (1929–1947)
سید علی گیلانی: ابتدائی زندگی, اعزازات, وفات بھارت (1947–2021)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آل پاٹیز حریت کانفرنس (–2020)
جماعت اسلامی کشمیر (–1993)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن جموں و کشیمر قانون ساز اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1972  – 1982 
رکن جموں و کشیمر قانون ساز اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1987  – 1990 
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب
اورینٹل کالج لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان کشمیری ،  اردو ،  ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

ابتدائی زندگی

29 ستمبر 1929 کو پیدا ہونے والے 88 سالہ سید علی گیلانی مقبوضہ کشمیر پر 72 سال سے جاری بھارتی قبضے کے خلاف جدوجہد کی توانا آواز ہیں۔ اوریئنٹل کالج پنجاب یونیورسٹی کے گریجویٹ بزرگ رہنما سید علی گیلانی نے بھارتی قبضے کے خلاف جدوجہد کا آغاز جماعت اسلامی کشمیر کے پلیٹ فارم سے کیا تھا۔

اعزازات

پاکستان کے 73یوم آزادی کے موقع پر بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو نشانِ پاکستان کا اعزاز دیا گیا۔ یہ اعزاز پاکستان کے صدر عارف علوی نے ایوان صدر میں ایک خصوصی تقریب میں عطا کیا۔ یہ اعزاز اسلام آباد میں حریت رہنماؤں نے وصول کیا۔

وفات

ان کا انتقال یکم ستمبر 2021ء کو سری نگر میں اپنی حیدر پورہ رہائش گاہ پر ہوا۔ بھارت نے ان کی وفات کے دن سرینگر میں کرفیو نافذ کر دیا اور لوگوں کو ان کی میت کے قریب آنے نہ دیا اور ان کو تیس منٹ میں دفن کر دیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات


Tags:

سید علی گیلانی ابتدائی زندگیسید علی گیلانی اعزازاتسید علی گیلانی وفاتسید علی گیلانی مزید دیکھیےسید علی گیلانی حوالہ جاتسید علی گیلانیابو الاعلیٰ مودودیابو الحسن علی ندویتحریک حریتجماعت اسلامی کشمیرجموں و کشمیررابطہ عالم اسلامیسوپورضلع بارہ مولہعلامہ اقبالکل جماعتی حریت کانفرنس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پولیوفہرست وزرائے اعظم پاکستانہوداہندوستانکیمیاوحینہرو رپورٹگنتیبرصغیر اعدادی نظامہم قافیہقیاساسلام اور سیاستیوٹیوبتعویذنظریہہندوستان میں تصوفانڈین نیشنل کانگریسطنز و مزاحاسماعیل (اسلام)ہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءشوالاسلام آبادخلفائے راشدینویکیپیڈیاسورہ بقرہزمزمقرارداد مقاصدمومن خان مومنزباندبستان دہلیسنن ترمذیریختہیوروواقعہ افکایمان بالرسالتنکاحاختر حسین جعفریبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیبنو قریظہنعتاسلامی تقویمفحش فلمترقی پسند افسانہپنجاب، پاکستانتاریخ اعوانمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیغزوہ بنی قینقاعگلگت بلتستانصفحۂ اولبھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ آبادیسائبر سیکسپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولذو القرنینمحمد علی جوہرحیا (اسلام)موسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )نظام شمسیعبد اللہ بن عباسجنوبی ایشیاہلاکو خانفقہ حنفی کی کتابیںحیات جاویدپہلی جنگ عظیمشکوہمعاویہ بن ابو سفیاناجزائے جملہآمنہ بنت وہبپاکستان کا پرچملفظجعفر صادقغزوہ تبوکابلاغ عامہاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)سیدجنسی دخولمالک بن انساسلام اور یہودیتتفسیر قرآن🡆 More