سلسلہ وار قاتل (انگریزی: Serial killer) وہ شخص جو تین یا اس سے زیادہ افراد کو قتل کرے، عام طور پر غیر معمولی نفسیاتی تسکین حاصل کرنے کے لیے، جہاں قتل ایک مہینے سے زیادہ عرصے یا خاص وقفہ (ایک عرصہ) کے بعد ہو رہے ہوں۔
مختلف حکام کی جانب سے سلسلہ وار قاتل کے لیے مختلف معیاروں کا اطلاق کیا جاتا ہے، عموماً اس کے لیے تین قتل کی حد مقرر کی جاتی ہے، جبکہ بعض چار یا دو کی حد تسلیم کرتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر سلسلہ وار قاتل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article سلسلہ وار قاتل, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.