سرخ خونی خلیہ

سرخ خونی خلیات (red blood cells) خون میں پائے جانے والے ایسے خلیات ہوتے ہیں کہ جن میں سرخ مادہ جسے hemoglobin کہا جاتا ہے موجود ہوتا ہے اور اسی مادے کی وجہ سے ان کی رنگت سرخ نظر آتی ہے؛ طب و حکمت میں ان خلیات کو حمریہ (erythrocyte) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سرخ خلیات، تعداد میں خون میں پائے جانے والے دیگر اقسام کے خلیات میں سب سے زیادہ ہوتے ہیں۔ ایک سرخ خلیہ جب اپنی بالغ حالت میں آجاتا ہے تو اس کی شکل ایک ایسی قرص سے مماثل نظر آتی ہے جس میں دونوں اطراف کی سطحیں دبی ہوئی یا معقر (concave) ہوتی ہیں۔ خون کے بالغ سرخ خلیات میں مرکزہ (nucleus) ناپید ہوتا ہے اور انکا بنیادی کام قلب کی حرکات مضخت (pump) کے باعث پیدا ہونے والے دوران خون کے ذریعہ آکسیجن کو تمام جسم میں پہنچانا ہوتا ہے۔

سرخ خونی خلیہ
سرخ خونی خلیات (حمریات یعنی erythrocytes) کی ایک تصویر۔
چند اہم الفاظ

حمر
حمر
حمریہ
حمریات

erythro
سرخ
erythrocyte
erythrocytes

مزید دیکھیے

Tags:

آکسیجنبالغحمریچہحکمتخلیہخونرنگسرخطبقلبقلبی وِ عائی نظاممادہنویہ (خلیہ)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابو الاعلی مودودیوہابیتالانفالتفاسیر کی فہرستعمرو ابن عاصوضومحمد اقبالعمر بن عبد العزیزسورہ العلقجادوگرلوط (اسلام)زمینبرصغیرمیں مسلم فتحفہرست ممالک بلحاظ رقبہابراہیم (اسلام)میر امنتاتاریسلطنت دہلیسینیٹعیسی ابن مریمکوالا لمپورحم السجدہبینظیر بھٹوواشنگٹن، ڈی سیبرازیلپنجاب، پاکستانپاکستاناسم علمقرآن میں انبیاء17 رمضانسعودی عرب کا اتحاددہشت گردیپنجاب کی زمینی پیمائشاوقات نمازاسلامی اقتصادی نظامسعودی عرب میں نقل و حملسفر نامہتھیلیسیمیاحروف کی اقسامصحاح ستہاسماء شہداء بدررکن سینٹ آف پاکستان کی اہلیتیہودیتعمرانیاتایمان بالملائکہایمان بالرسالتفتنہرومانوی تحریکخلفائے راشدینغالب کی شاعریٹیکنوکریسیاسماعیلیدعائے قنوتجنگ یمامہاردوحسن بصریجمیل الدین عالیسورہ الانبیاءفقہمتعلق خبر اور متعلق فعلمحمد حسن عسکریاسلام میں طلاقشیعہ اثنا عشریہزین العابدینلفظحسین بن منصور حلاجبلال ابن رباحاسلام میں زنا کی سزاائمہ اربعہپاکستان کے خارجہ تعلقاتاردو ویکیپیڈیاپھولسعد بن ابی وقاصپنجاب پولیس (پاکستان)دجالجاوید حیدر زیدیقرآنی سورتوں کی فہرستروس-یوکرین جنگ🡆 More