ستاں دال

ستاں دال (انگریزی: Stendhal) (پیدائش: 23 جنوری 1783ء - وفات: 23 مارچ 1842ء) انیسویں صدی کے مشہور فرانسیسی ناول نگار اور ڈراما نویس تھے۔ ان کی کا ناول سرخ و سیاہ دنیا کی سو عظیم کتابیں میں شمار ہوتا ہے۔

ستاں دال
(فرانسیسی میں: Stendhal ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ستاں دال
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Marie-Henri Beyle ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 23 جنوری 1783ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گرونوبل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 مارچ 1842ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مونماغت قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ستاں دال فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ آتشک   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف ،  آپ بیتی نگار ،  روزنامچہ نگار ،  سوانح نگار ،  ناول نگار ،  سفارت کار ،  مورخ فن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں سرخ و سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک رومانیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ستاں دال لیجن آف آنر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ستاں دال
 
ستاں دال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ستاں دال باب ادب

حالات زندگی

ستاں دال 23 جنوری 1783ء کو گرونوبل، مملکت فرانس میں پیدا ہوئے۔ ان کا والد ایک وکیل تھا لیکن ستاں دال کی ان سے کبھی نہیں بنی۔12 سال تک عمر تک ایک پادری سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد انھیں گرونوبل اسکول میں داخل کرا دیا گیا۔ 1799ء میں وہ پیرس چلے گئے جہاں انھوں نے وزارتِ جنگ میں اپنا نام لکھوا دیا۔ انھوں نے اپنی عمر کا زیادہ تر حصہ اطالیہ میں گزارا۔ نپولین کے زوال کے بعد انھوں نے نئے نظام کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا اور واپس میلان چلے گئے۔ لیکن 1811ء میں اطالوی محبان وطن سے دوستی قائم کرنے کی پاداش میں ان کو میلان سے جلا وطن کر دیا گیا۔ پیرس پہنچ کر انھوں نے کئی ادبی حلقوں سے دوستی بڑھائی۔ ان کا ناول Le Rouge et le noir (1830; The Red and the Black)سرخ و سیاہ اور La Chartreuse de Parme (1839، The Charterhouse of Parma) ان کی شاہکار کتابیں مانی جاتی ہیں۔ 1839ء میں ان کا دوسرا شاہکار ناول Chartreuse de Parme (The Charterhouse of Parma) شائع ہوا۔ ستاں دال 23 مارچ 1842ء کو 12 نومبر 1865ء کو پیرس، مملکت فرانس میں انتقال کر گئے۔

بیرونی روابط

  • ستاں دال کی تصنیفات منصوبہ گوٹنبرگ پر
  • ستاں دال انٹرنیٹ آرکائیو پر
  • لیبری واکس (دائرہ عام صوتی کتب) پر ستاں دال  ستاں دال کی تصنیفات
  • StendhalForever.com
  • Stendhal's works: text, concordances and frequency list
  • Audio Book (mp3) of The Red and the Black incipit
  • French site on Stendhal
  • Centro Stendhaliano di Milanoآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ digitami.it (Error: unknown archive URL) Digital version of Stendhal's shoulder-notes on his own books.
  • ستاں دال  ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Beyle, Marie Henriدائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس 

حوالہ جات

[[زمرہ:فرانسیسی لاادری]

Tags:

1783ء1842ء23 جنوری23 مارچانگریزیدنیا کی سو عظیم کتابیںسرخ و سیاہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

Qڈیرہ غازی خانچودھری شجاعت حسینعمران خانبھارتی کرکٹ بورڈ کے صدور کی فہرستفضل الرحمٰن (سیاست دان)برانڈی لوجنگلاجزائے جملہآل عمرانابوبکر صدیقغزوہ حنینمسدس حالیاحمد فرازانار کلی (ڈراما)ابوہریرہاقبال کا تصور عقل و عشقاسلام میں انبیاء اور رسولپاک بھارت جنگ 1965ءاسم ضمیرجنس (حیاتیات)کوہ سیناءتنقیدابو طالب بن عبد المطلبفورٹ ولیم کالجاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیاردو زبان کے مختلف ناماسرائیلاسماء اللہ الحسنیٰخلافت راشدہسفر طائفرافضیچینسعدی شیرازیاسماء اصحاب و شہداء بدرحقوق نسواںایرانطویل العمرکرکٹ کھلاڑیوں کی عالمی فہرستقصیدہزبورتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہبانگ دراانس بن مالکابو دجانہنظم معراسلطنت غزنویہعقیقہابو حنیفہایوب (اسلام)ناولادریساردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستآیت تکمیل دینسلسلہ چشتیہابو الکلام آزادسلجوقی سلطنتآلودگیتحریک لبیک پاکستانعید الاضحیسلسلہ نقشبندیہمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہحفصہ بنت عمراسم نکرہملائیشیادبری جماعحدیثسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستقرآن میں انبیاءمحمد بن عبد الوہابجناح کے چودہ نکاتادبایکس ویڈیوزتاریخ اسلاممعین الدین چشتیگنتیمظاہر علوم وقف🡆 More