زنانہ قیادتی شادی

زنانہ قیادتی شادی (انگریزی: Female Led Marriage) ایک مغربی تصور ہے۔ اس کی رو سے یہ شادی ایک ایسا ازدواجی رشتہ ہے جس میں عورت کو غالبانہ موقف حاصل ہے اور مرد اس کا محکوم ہے، بالخصوص جنسی تعلقات کے معاملوں میں۔ چونکہ خواتین ان شادیوں میں تحکم آمیز موقف حاصل کرتی ہیں، اس لیے جنسی اور شہوانی معاملات میں، عندالضرورت اور بہ غرض لذت اپنے شریک حیات کے جسم کو تکلیف دینے کے معاملے میں یا شوہر کے علاوہ ہم جنس پسندی کے تعلقات قائم کرنے کے معاملے عورتوں کو مکمل اختیار حاصل رہتا ہے۔ اس طرح کی شادیوں میں کئی بار شوہر کا مقام گھریلو ملازم سے بدتر ہوتا ہے، اسے گھر کے کام کاج کے ساتھ ساتھ بیوی کا ہر حکم اور خواب گاہ کی عادات و اطوار کے بارے میں اس کی ہر طرح کی اطاعت کرنا پڑتی ہے۔

زنانہ قیادتی شادی
زنانہ قیادتی شادی پر لکھی ایک کتاب جس کے سرورق سے عورتوں کی جبری اور تحکم آمیز صلاحیتیں چھلکتی ہیں۔

مزید دیکھیے == == حوالہ جات

Tags:

انگریزیہم جنس پسندی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

علم تجویدصحابیہودپہاڑسورہ قریشتوحیدسلطنت دہلیقیاسمُنشی پریم چندجماعت اسلامی پاکستانرمضانقدیم مصرمراۃ العروسغسل (اسلام)یہودیتمسلم بن الحجاجفحش فلمموسیٰفارسی زبانپرتگالسندھی زبانجوش ملیح آبادیکووننٹ سکول فائرنگ 2023ءعیسی ابن مریماشرف علی تھانویمثنوی سحرالبیاندار العلوم دیوبندغپروین شاکرفہرست ممالک بلحاظ آبادیجلال الدین سیوطیکنایہحنفیغزوہ حنینسلجوقی سلطنتشریعت کے مقاصدنومسلم شخصیاتفتح سندھاش-سور-الزیتوسط ایشیامشت زنی اور اسلامالحجراتبلاغتاسلام میں انبیاء اور رسولعبد اللہ بن عباسسنن ابی داؤدصبربہاولپورفہرست پاکستان کے دریامقدمہ شعروشاعریآب حیات (آزاد)برصغیر میں تعلیم کی تاریخپاک چین اقتصادی راہداریفحش اداکاراؤں کی فہرست بلحاظ دہائیمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچااحمد ثانیآل انڈیا مسلم لیگسیرت النبی (کتاب)فسانۂ آزاد (ناول)وفاق المدارس العربیہ پاکستانبلال ابن رباحزلزلہحروف کی اقساممعین الدین چشتیاستعارہصدور پاکستان کی فہرستزاویہچینل پریسٹنگجرجابر بن عبد اللہبادشاہی مسجدیاجوج اور ماجوجسجدہ تلاوتاسم موصولاصطلاحات حدیثاسلامصدام حسینلیک وے، ٹیکساس🡆 More