زبانِ رابطۂ عامہ

عام لوگ آپس میں افہام و تفہیم کے لیے استعمال کرنے والی زبان کو زبانِ رابطۂ عامہ (انگریزی: Lingua franca) کہتے ہیں۔ رابطہ کی زبان سے مراد ایسی زبان ہے جسے ہر فرد با آسانی نہ صرف سمجھ سکے بلکہ اپنی بات دوسروں تک پہنچا سکے۔ اس کی بہترین مثال ہماری اردو زبان ہے۔ اردو پاکستان کی قومی زبان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک علمی، ثقافتی اور بڑی جامع زبان ہے۔ یونیکوڈ کے اعداد و شمار کے مطابق عام طور پر بولی اور سمجھی جانے والی زبانوں میں چینی اور انگریزی کے بعد اردو تیسری بڑی زبان ہے۔ کیونکہ برصغیر پاک و ہند اور دنیا کے دیگر خطوں میں 80 کروڑ سے زائد افراد اسے رابطہ کی زبان کی حیثیت سے استعمال کر رہے ہیں۔ اردو زبان کو سولہویں صدی سے ہی رابطہ کی زبان کے طور پر تسلیم کیا جا چکا ہے۔ اپنے شروع کے ادوار میں اردو مختلف ناموں سے جانی جاتی رہی ہے۔

بیرونی روابط

Tags:

اردوانگریزیبرصغیردنیازبانچینی زبانیونیکوڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سیدحدیثتثلیثفعل معروف اور فعل مجہولڈراماپاکستان میں معدنیاتاداس نسلیںمعجزات نبویاوقات نمازعید الفطرمیا خلیفہبرطانوی ہند کی تاریخحسین بن علیغزوہ بنی قریظہایراناسم ضمیروحشی بن حربسید احمد بریلویشریعت کے مقاصداجماع (فقہی اصطلاح)تاریخ اعوانفاعل-مفعول-فعلآسٹریلیا سہ ملکی سیریز 2000-01ءمشفق خواجہاللہغسل (اسلام)تزکیۂ نفسابو الاعلی مودودیموطأ امام مالکگنتیاشرف علی تھانویگھوڑافہرست وزرائے اعظم پاکستانپاک فوجاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیناول کے اجزائے ترکیبیقرارداد مقاصدفہرست ممالک بلحاظ آبادیبارہ اماماعرابحمزہ بن عبد المطلبسندھ طاس معاہدہجنگ آزادی ہند 1857ءگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)منطقاردو ادب کی اصطلاحاتمطلعمروان بن حکمبنو قریظہایجاب و قبولدیوبندی مکتب فکرضرب المثلاہل سنتسعادت حسن منٹویروشلمجلال الدین رومیآئین پاکستانپاکستان کے اخبارڈپٹی نذیر احمدآب حیات (آزاد)حروف مقطعاتمصعب بن عمیرموبائل فونمرکب یا کلامخواجہ غلام فریداسلامی اقتصادی نظاماردو زبان کے مختلف نامنظم و ضبطتاریخدیوان خاص (قلعہ لاہور)ہیکل سلیمانیعلم حدیثفتح سندھمالک بن انسوضولوک سبھاآب و ہواحدیث قدسی🡆 More