ریمانیہ

ریمانیہ (علمی نام: لیبی ایٹا - Lamiaceae) دو فلقی پودوں میں سے ایک خاندان ہے جس ميں 7200 قسمیں اور 236 اجناس ہيں۔ یہ پودوں کا خاندان دنیا کے ہر علاقے میں پانی کے نزديک پا یا جاتا ہے۔ یہ خاندان پودوں اور درختوں (ساگوان) پر مشتمل ہے۔ ریمانیے ميں سے بہت سی اقسام طب ميں اور مسالوں کے طور پر استعمال ہوتی ہيں۔ اس خاندان میں یک سالہ، دو سالہ، بارہماسی پودے یا دیرپا قائم پودے ہیں۔

ریمانیہ
Thymus serpyllum
ریمانیہ
حاشا
ریمانیہ
ساگوان
ریمانیہ
پچولی

توصیف

لیبی ایٹا کا خاندان پودوں، درختوں، جھاڑیوں اور لِيانوں پر مشتمل ہے جس کے پاس ابتدائی یا مرکب پتے (بے خوشوں کے ) ہوتے ہيں۔ اس کے پھول دو قسمی اور دو رُخے طَور پَر تیار ہوتے ہيں۔ اس کا پھل ڈروپ (گٹھلی دار پھل) یا Nucula کے نام سے مشہور ہے۔ ریمانیہ بہت سے طبیعی مواد گلائیکوسائیڈوں، فلیوو نائڈذوں، کافئیک اسید، نامیاتی مرکبات (القَلی نُما) پر مشتمل ہوتے ہیں اور اس لیے طب، سنگار، صنعت اور غذائی صنعت ميں استعمال ہوتے ہیں۔

غذائی صنعت

ریمانیے کی بہت سی اقسام مريم گلي، تلسی نازبو، حاشا، نازبو اور اِکلیل مصالحوں کے طور پر استعمال ہو تی ہيں اور ریمانیے کے پودوں کی کوئی اقسام کے پاس کھانے کے قابل ہونے والے بصلے ہیں۔ ان اقسام میں سے سنبل (STACHYS)،کولس اور پتھر چور (جو ایشیا میں سبزی کے طور پر استعمال ہوتا ہے) سب سے مشہور ہيں۔

ریمانیے کی طبی قسمیں

ریمانیے کے خاندان ميں بہت سے طبی پودے ہیں۔ ان پودوں سے مريم گلي، حاشا، پیپرمنٹ، بادرنجبویه، زوفا، تُلسی نازبو، گزنه، بلی لوٹن اور تنکار سب سے مشہور ہیں۔ طبی بودوں میں بہت سے طبی مواد پر مشتمل ہيں جو جلدی مرضوں اور التہابوں (پھولنے) پر اچھا اثر ڈالتے ہیں۔ کچھ مواد بیکٹیریا پر جراثیم کش اثر بھی ڈالتے ہیں۔

صنعتی پودے

  • ساگوان (Tectona grandis) ایک درخت ہے جس کی کاشت ایشیا میں گرم علاقوں میں ہوتی ہے اور لکڑی نکلنے کے لیے کام میں آتا ہے۔
  • Gmelina arborea ایک درخت ہے جو سیلولوز بنانے کے لیے استعمال میں آتا ہے۔
  • پچولی (پَچَولی) ایک پودا ہے جو سنگار ميں عطریات بنانے کے لیے استعمال میں آتا ہے۔

زیبائشی پودے

حوالہ جات

Tags:

ریمانیہ توصیفریمانیہ حوالہ جاتریمانیہبارہماسی پودادو سالہ پوداساگوانیک سالہ پودا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کشتی نوحعلم عروضعالمی یوم مزدورضرب المثلاسم ضمیر اور اس کی اقساممشتاق احمد يوسفیابو ہریرہزناشریعتمجموعہ تعزیرات پاکستاناسلام میں طلاقمختار ثقفیلتا منگیشکر کے نغموں کی فہرستابو عبیدہ بن جراحغلام علی ہمدانی مصحفیخواب کی تعبیرغزلمحمود غزنویخلافتوزیراعظم پاکستانالہدایہسرعت انزالقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)پاکستان تحریک انصافچوسرجامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہغلام جیلانی منظریقومی ترانہ (پاکستان)اصطلاحات حدیثفاطمہ زہراابو یوسفافسانہابراہیم (اسلام)سورہ الفتحاسلام اور یہودیتتفسیر جلالینپروین شاکرطنز و مزاحپطرس کے مضامینموبائل فوننظریہ پاکستانعمرو ابن عاصعمار بن یاسرایمان بالملائکہہاروت و ماروتسائنسالرحیق المختومجمع (قواعد)پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستلغوی معنیجوارش جالینوسجنگ آزادی ہند 1857ءدجالاحمد شاہ ابدالیپطرس بخاریاردو صحافت کی تاریخقرارداد پاکستاناقسام حدیثاعرابجلال الدین رومیاصناف ادباعجاز القرآنایمان مفصلشاعریجزاک اللہجنگ یرموکمباہلہایوب (اسلام)اورنگزیب عالمگیرمترادفولی دکنی کی شاعریچانداسماعیل (اسلام)الطاف حسین حالیابن حجر عسقلانیابوبکر صدیقموطأ امام مالکدعائے قنوت🡆 More