روہت شیٹی

روہت شیٹی (انگریزی: Rohit Shetty) (پیدائش 14 مارچ 1974) بھارتی فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہے۔ فلمی ڈائریکٹر کے طور پر اس کی فلموں میں گول مال:فن انلیمیٹڈ، گول مال ریٹنز، گول مال 3، سنگھم، بول بچن، سنگھم ریٹنز، دل والے اور چنائی ایکسپریس شامل ہیں۔ چنائی ایکسپریس کے لیے وہ فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار بھی نامزد ہوئے۔

روہت شیٹی
روہت شیٹی
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1974-03-14) 14 مارچ 1974 (عمر 50 برس)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
شہریت روہت شیٹی بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ مایا روہت شیٹھی (شادی 2005)
والد ایم بی شیٹی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ فلمی ہدایت کار، فلم پروڈیوسر
دور فعالیت 1994–تاحال
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روہت شیٹی
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

روہت شیٹی، بالی وڈ کی جونیئر آرٹسٹ رتنا اور اداکار/ سٹنٹ مین ایم بی روہت شیٹی کے گھر پیدا ہوئے۔ ایم بی شیٹی ہندی اور کنڑا فلموں میں کام کرتے تھے۔ روہت شیٹھی کے چار بہن بھائی ہیں۔

فنی سفر

روہت شیٹی نے اپنے فنی سفر کا آغاز 17 سال کی عمر میں ککو کوہلی کے ساتھ بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے فلم پھول اور کانٹے سے کیا۔پھول اور کانٹے اجے دیوگن کی پہلی فلم تھی، اس میں اجے دیوگن کے ساتھ مدھونے کام کیا تھا۔ اس کے بعد انھوں نے ایک اور فلم ”ایک اور کوہ نور“ میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے کام کیا لیکن یہ فلم کبھی ریلیز نہیں ہوئی۔اس کے بعد انھوں نے ایک فلم سہاگ میں کام کیا۔ سہاگ کی کاسٹ میں اجے دیوگن، اکشے کمار، کرشمہ کپور شامل تھی۔ فلم حقیقت مین انھوں نے اجے دیوگن اور تبو کے ساتھ کام کیا۔ فلم ظلمی میں اکشے کمار اور ٹونکل کھنہ کے ساتھ کام کیا۔ فلم سہاگ میں انھوں نے اکشے کمار کے لیے باڈی ڈبل کا کردار بھی کیا۔

روہت شیٹی 
روہت شیٹھی، اجے دیوگن کے ساتھ

اس کے بعد روہت شیٹی نے انیس بزمی کے ساتھ پیار کیا تو ڈرنا کیا، ہندوستان کی قسم اور راجو چاچا میں کام کیا۔ روہت شیٹی نے بطور ہدایت کار کے اپنے سفر کا آغاز اجے دیوگن کے ساتھ 30سال کی عمر میں 2003 میں فلم زمین سے کیا۔ زمین فلم نے باکس آفس پر اوسط کاروبار کیا۔ انھیں شہرت 2006 میں مزاحیہ فلم گول مال :فن ان لیمیٹڈ سے ملی۔ اس فلم میں اجے دیوگن، ارشد وارثی، تشار کپور اور شرمن جوشی نے اداکاری کی۔2008 میں اجے دیوگن نے اجے دیوگن، وارثی اور عائشہ تاکیا کے ساتھ فلم سنڈے بنائی۔ 2008 میں ان کی دوسری فلم گول مال ریٹرنزتھی۔

فلموگرافی

فلمیں

سال فلم ڈائریکٹر معاون پروڈیوسر
2003ء زمین ہاں
2006ء گول مال:فن انلیمیٹڈ ہاں
2008ء سنڈے ہاں
گول مال ریٹنز ہاں
2009ء آل دی بیسٹ:مستی خی شروعات ہاں
2010ء گول مال 3 ہاں
2011ء سنگھم ہاں
2012ء بول بچن ہاں
2013ء چنائی ایکسپریس ہاں
2014ء سنگھم ریٹنز ہاں ہاں
2015ء دل والے ہاں ہاں
2016ء رنویر چنگ ریٹنز ہاں ہاں
2017ء گول مال اگین ہاں ہاں
2018ء سمبا ہاں

ٹیلی ویژن

سال ٹیلی ویژن نوٹس
2009ء تا 2012ء کامیڈی سرکس جج
2012ء بگ سوچ گاڈ فادر
2014ء فیئر فیکٹر:خطروں کے کھلاڑی ڈر کا بلاک باسٹر میزبان
2015ء فیئر فیکٹر:خطروں کے کھلاڑی ڈر کا بلاک باسٹر ریٹنز
2017ء فیئر فیکٹر:خطروں کے کھلاڑی پین ان سپین
2018ء انڈیاز نیکسٹ سپراسٹارز جج
2018ء تا حال لٹل سنگھم پروڈیوسر

اداکار جن کے ساتھ زیادہ کام کیا

Actors زمیم گول مال: فن انلیمیٹڈ سنڈے گول مال ریٹنز آل دی بیسٹ: مستی کی شروعات گول مال 3 سنگھم بول بچن چنائی ایکسپریس سنگھم ریٹنز دل والے رونویر چنگ ریٹنز گول مال اگین سمبا کل
ابھیشیک بچن روہت شیٹی  روہت شیٹی  2
اجے دیوگن روہت شیٹی  روہت شیٹی  روہت شیٹی  روہت شیٹی  روہت شیٹی  روہت شیٹی  روہت شیٹی  روہت شیٹی  روہت شیٹی  روہت شیٹی  روہت شیٹی  11
ارشد وارثی روہت شیٹی  روہت شیٹی  روہت شیٹی  روہت شیٹی  روہت شیٹی  5
بپاشا باسو روہت شیٹی  روہت شیٹی  2
کرینا کپور روہت شیٹی  روہت شیٹی  روہت شیٹی  3
کنل کھیمو روہت شیٹی  روہت شیٹی  2
رنویر سنگھ روہت شیٹی  روہت شیٹی  2
شاہ رخ خان روہت شیٹی  روہت شیٹی  2
تشار کپور روہت شیٹی  روہت شیٹی  روہت شیٹی  روہت شیٹی  روہت شیٹی  5

حوالہ جات

Tags:

روہت شیٹی ذاتی زندگیروہت شیٹی فنی سفرروہت شیٹی فلموگرافیروہت شیٹی حوالہ جاتروہت شیٹیانگریزیبول بچندل والے (2015ء کی فلم)فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کارچنائی ایکسپریس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تدوین حدیثyl4p1نظیر اکبر آبادیآمنہ بنت وہبانڈین نیشنل کانگریساسماء اصحاب و شہداء بدراہل سنتپاکستانی ناولاسلامی قانون وراثتعلی ابن ابی طالبڈرامارانا سکندرحیاتفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)ہندوستانرائل چیلنجرز بنگلورصحیح مسلمدریائے سندھتاتاریمعتمر بن سلیماندرود ابراہیمیکرنسیوں کی فہرستسرعت انزالمتواتر (اصطلاح حدیث)اسم ضمیرفسانۂ عجائبنواز شریفسمتعزیرعلم غیب (اسلام)سعد بن ابی وقاصحسین احمد مدنیوالدین کے حقوقشبلی نعمانیدہشت گردیعبد المطلبفہرست ممالک بلحاظ آبادیمالک بن انسصفحۂ اولابن عربیاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)غزوہ بنی قینقاعمعاشرہممالک اور ان کے دار الحکومتیزید بن معاویہسائمن کمشنقومی اسمبلی پاکستان26 اپریلوہابیتقیاسمرزا غلام احمداسلامی عقیدہذرائع ابلاغخراسانکتب سیرت کی فہرستخود مختار ریاستوں کی فہرستمسلم بن الحجاجشکوہجلال الدین سیوطیمیا خلیفہفہرست وزرائے اعظم پاکستانابو جہلمثنویباغ و بہار (کتاب)سندھ طاس معاہدہمحمود غزنویجنگ صفینکلمہفاطمہ جناحعبد اللہ بن زبیرمراۃ العروساموی معاشرہتاریخ پاکستانارکان نماز - واجبات اور سنتیںتوحیدلوط (اسلام)علی ہجویریدہریتنماز استسقاء🡆 More