فلم دل والے پورے بھارت اور دنیا بھر میں 18 دسمبر کو ریلیز ہو گئی۔ فلمی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ ایک ہفتے کے اندر یہ فلم 100 کروڑ روپے کا کاروبار کرے گی۔ اس فلم میں شاہ رخ کے مقابل ہیروئن کاجل ہے جس کی ایک فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے بہت ہٹ ہوئی تھی۔ اس فلم کو پہلی فلم کی دوسری قسط یا دوسرا حصہ کہا جا سکتا ہے۔
دل والے | |
---|---|
(ہندی میں: दिलवाले) | |
ہدایت کار | |
اداکار | شاہ رخ خان کاجول دیوگن مکھرجی ورن دھون کریتی سینون بومن ایرانی کبیر بیدی ونود کھنہ مکیش تیواری سنجے مشرا ورن شرما جونی لیور مورالی شرما چٹنا پانڈے |
فلم ساز | گوری خان ، روہت شیٹی |
صنف | رومانوی صنف ، ڈراما ، رومانوی کامیڈی |
دورانیہ | |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
موسیقی | پریتم |
اسٹوڈیو | |
تقسیم کنندہ | ریڈ چلی انٹرٹینمنٹ ، نیٹ فلکس |
تاریخ نمائش | 20157 جنوری 2016 (جرمنی ) |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v641475 |
tt4535650 | |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article دل والے (2015ء فلم), which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.